یکم فروری سے پیٹرول 10 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 8روپے 50 پیسے فی لیٹرکم ہونے کا امکان
تازہ ترین : 1
یکم فروری سے پیٹرول 10 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 8روپے 50 پیسے فی لیٹرکم ہونے ..

یکم فروری سے پیٹرول 10 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 8روپے 50 پیسے فی لیٹرکم ہونے کا امکان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28جنوری۔2015ء)ملک بھر میں یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں 8 سے 14 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق یکم فروری سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 8روپے 50 پیسے ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے، ایچ او بی سی کی فی لٹر قیمت 14 روپے تک کمی کا امکان ہے جبکہ مٹی کا تیل12 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے۔ عالمی سطح پر جون سے اب تک خام تیل کی قیمت 50 فیصد تک گر چکی ہے جس کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے لئے حکومت گزشتہ 4 ماہ میں پیٹرول 29 روپے جبکہ ڈیزل 23 روپے تک سستا کر چکی ہے۔

یکم فروری سے پیٹرول 10 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 8روپے 50 پیسے فی لیٹرکم ہونے ..
وقت اشاعت : 28/01/2015 - 08:48:54

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • نوید رسول کی رائے : 30/01/2015 - 23:43:48

    قیمتیں کم کرنے کے اعلان کا کوئی مقصد نہیں جب غریب عوام کو اس کا فائدہ ہی نہ ھومہنگائی جوں کی توں ہی ھے۔ ٹرانسپورٹ کے کرائے اتنے ہی رھے ہیں اور رہیں گے نہ کسی نے چیک کیا ھے اور نہ کوئی چیک کرے گا اس غریب عوام کو یہ لیڈر صرف ووٹوں کے دنوں میں نظر آتے ہیں

    اس رائے کا جواب دیں
  • mehar chand Says : 28/01/2015 - 14:19:04

    government bilkul state ja rhi hy bss usy apna kam krny dain. pakistan kay halat theek ho rhy hain bss government ko 10 saal tak kaam krny dain inshaallah hum world ke super powers ko be pechy chor sakny ke salahyat rakhty hain.

    Reply to this comment
  • محمد بلال کی رائے : 28/01/2015 - 12:50:10

    شکر ہے آئندہ بھی انشائاللہ ایسا ہی ہو گا۔ملک ترقی کنے گا

    اس رائے کا جواب دیں
  • arslan azhar Says : 28/01/2015 - 11:08:14

    vvv. good exprations

    Reply to this comment

اپنی رائے کا اظہار کریں