خیبرایجنسی،وادی تیراہ میں دھماکہ،2افراد جاں بحق،2زخمی

اتوار 25 جنوری 2015 04:31

خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25جنوری۔2015ء)خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں دھماکے سے2افراد جاں بحق،2زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے نری بابا میں بارودی سرنگ کے دھماکہ میں اس لشکر کے2رضا کار جاں بحق اور2زخمی ہوگئے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے

متعلقہ عنوان :