آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2روزہ دورے پر چین روانہ ،سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں ..
تازہ ترین : 1

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2روزہ دورے پر چین روانہ ،سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25جنوری۔2015ء)آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف چین کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔چیف آف آرمی سٹاف چین کی عسکری قیادت سے اہم دفاعی اور سلامتی کے امور پر بات چیت کریں گے۔چینی حکومت نے جنرل راحیل شریف کو دورے کی دعوت دی تھی

وقت اشاعت : 25/01/2015 - 05:10:12

اپنی رائے کا اظہار کریں