نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے ایک روپے73 پیسے کمی کی منظوری دیدی

جمعرات 22 جنوری 2015 08:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22جنوری۔2015ء)نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے ایک روپے 73 پیسے کمی کی منظوری دیدی ۔نوٹیفکیشن جاری ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز نیپرا نے کے الیکٹر ک ایک روپے 73 پیسے کمی کی منظوری دیدی ہے ۔

(جاری ہے)

اس کمی کو مارچ کے بلوں میں ایڈجسٹمنٹ کرے گی ،یہ کمی فیول ایڈجسٹمٹ کی مد میں نومبر کے مہینے کے لئے کی گئی ہے

متعلقہ عنوان :