پٹرول بحران،زیراعظم نواز شریف نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کردیا ، فیصلہ اعلیٰ ..
تازہ ترین : 1
پٹرول بحران،زیراعظم نواز شریف نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کردیا ، ..

پٹرول بحران،زیراعظم نواز شریف نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کردیا ، فیصلہ اعلیٰ سطحی مشاورت کے بعد کیا گیا

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22جنوری۔2015ء ) ملک بھر میں پٹرول کے شدید بحران کے باعث وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنا سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کردیا ہے ۔ دورے منسوخی کا فیصلہ اعلیٰ سطحی مشاورت کے بعد کیا۔ وزیراعظم کا اس موقع پر کہنا تھا کہ قوم کو اس حالت میں چھوڑ کر بیرون ملک نہیں جاسکتا جب تک اس بحران کو حل نہیں کرلیا جاتا چین سے نہیں بیٹھوں گا دوسری جانب وزارت خارج نے وزیراعظم کے دورہ سوئٹزرلینڈ کی منسوخی کے حوالے سے سوئٹزرلینڈ کی حکومت کو بھی آگاہ کردیا ہے ۔

وقت اشاعت : 22/01/2015 - 09:19:06

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • سہیل احمد کی رائے : 22/01/2015 - 11:02:36

    جانا تو پہر بھی عواپ کے روپوں سے اس کے باپ کی کمائی تو کب کی ختم ہو گئی۔

    اس رائے کا جواب دیں

اپنی رائے کا اظہار کریں