ایشین فٹ بال کپ،دفاعی چیمپئن جاپان نے فتوحات کی ہیٹرک مکمل کر لی،عراق نے فلسطین کو زیر کر کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

بدھ 21 جنوری 2015 05:32

کینبرا( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21جنوری۔2015ء) اے ایف سی ایشین فٹ بال کپ میں دفاعی چیمپئن جاپان نے اردن کو ہرا کر فتوحات کی ہیٹرک مکمل کر لی۔ عراق نے فلسطین کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

متعلقہ عنوان :