اعصام الحق آسٹریلین اوپن میں ( آج )مہم کا آغاز کریں گے
تازہ ترین : 1

اعصام الحق آسٹریلین اوپن میں ( آج )مہم کا آغاز کریں گے

سڈنی( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21جنوری۔2015ء) سٹار پاکستانی پلیئر اعصام الحق قریشی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز ڈبلز ایونٹ میں ( آج ) بدھ سے اپنی مہم کا آغاز کریں گے۔ آسٹریلیا میں رواں سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑیوں کے درمیان ٹائٹلز کے حصول کیلئے جنگ شروع ہو چکی ہے۔

وقت اشاعت : 21/01/2015 - 05:19:58

اپنی رائے کا اظہار کریں