سپلائی کوجلدازجلدبہتربنایاجائے، پٹرول کی صورتحال سے ہرگھنٹے بعدآگاہ کیاجائے ..
تازہ ترین : 1
سپلائی کوجلدازجلدبہتربنایاجائے، پٹرول کی صورتحال سے ہرگھنٹے بعدآگاہ ..

سپلائی کوجلدازجلدبہتربنایاجائے، پٹرول کی صورتحال سے ہرگھنٹے بعدآگاہ کیاجائے ،وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21جنوری۔2015ء)وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نے وزارت پٹرولیم کوہدایت کی ہے کہ پٹرول کی صورتحال سے ہرگھنٹے بعدآگاہ کیاجائے ۔سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے وزارت پٹرولیم کوہدایت جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بتایاجائے کہ ملک میں پٹرول کی کتنی کھپت ہے اورکتناپٹرول سپلائی کیاجارہاہے ۔وزیراعظم نے کہاکہ سپلائی کوجلدازجلدبہتربنایاجائے۔

وقت اشاعت : 21/01/2015 - 06:10:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں