خواجہ سعد رفیق کی وزیراعظم کی جانب سے تبلیغی جماعت کے امیر کی عیادت‘ گلدستہ پیش کیا

پیر 19 جنوری 2015 06:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19جنوری۔2015ء)وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے تبلیغی جماعت کے امیر مولانا عبدالوہاب کی عیادت کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کی طرف سے مولانا عبدالوہاب کو گلدستہ پیش کیا اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ واضح رہے کہ مولانا عبدالوہاب عارضہ قلب کے باعث مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

متعلقہ عنوان :