پیرس میں دہشت گردی امریکا اور اسرائیل کی سازش ہو سکتی ہے،فرانسیسی رہنما

پیر 19 جنوری 2015 06:36

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19جنوری۔2015ء)فرانس کی ایک سیاسی جماعت کے سابق رہنما نے کہا ہے کہ پیرس میں دہشت گردی امریکا اور اسرائیل کی سازش ہو سکتی ہے کیونکہ وہ مسلمان اور مغرب میں تصادم چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز فرانسیسی سیاسی جماعت کے سابق رہنما لی پین کا کہنا ہے کہ پیرس میں دہشت گردی امریکا اور اسرائیل کی سازش ہو سکتی ہے کیونکہ امریکا اور اسرائیل مسلمان اور مغرب میں تصادم چاہتے ہیں خود کو چارلی کہنے والے مظاہرین در حقیقت چارلی چیپلن تھے کیونکہ کارروائی کی جگہ سے شناختی کارڈ کا ملنا مضحکہ خیز ہے۔

متعلقہ عنوان :