چارسدہ میں رشتے کے تنازعے پر فائرنگ،پولیس اہلکار سمیت5افراد جاں بحق،2زخمی

اتوار 18 جنوری 2015 08:39

چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18جنوری۔2015ء)چارسدہ میں رشتے کے تنازعے پر فائرنگ،پولیس اہلکار سمیت5افراد جاں بحق،2زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سروریاب کے علاقے میں دشمنی پر دو گروپوں میں رشتہ کے تنازعہ پر فائرنگ شروع ہوگئی۔

(جاری ہے)

فائرنگ سے 5افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ2زخمی ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے

متعلقہ عنوان :