رحیم یارخان،چنوں گھوٹ میں بم دھماکے باعث 2افرادجاں بحق،15زخمی
تازہ ترین : 1
رحیم یارخان،چنوں گھوٹ میں بم دھماکے باعث 2افرادجاں بحق،15زخمی

رحیم یارخان،چنوں گھوٹ میں بم دھماکے باعث 2افرادجاں بحق،15زخمی

رحیم یارخان(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جنوری۔2015ء)رحیم یارخان کے علاقوں چنوں گھوٹ میں بم دھماکے باعث 2افرادجاں بحق،15زخمی ہوگئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کی شب رحیم یارخان کے علاقے چنوں گھوٹ میں بم دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں وہاں پرموجود2افرادجاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے ،واقع کے بعدپولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں ،بم دھماکے کی نوعیت کابھی پتہ نہیں چل سکاہے

وقت اشاعت : 17/01/2015 - 07:58:49

قارئین کی رائے :

  • محمد سرفراز اکرم کی رائے : 18/01/2015 - 21:56:19

    (چنوں گھوٹ) نام غلط ہے صحیح نام( چنی گوٹھ ) ہے۔ اور ضلع بہاولپور کا علاقہ ہے۔

    اس رائے کا جواب دیں
  • m.asif Says : 17/01/2015 - 09:02:18

    chunu goth nai chani goth he shehr la naam

    Reply to this comment

اپنی رائے کا اظہار کریں