بیلجیئم پولیس اورمشتبہ افرادمیں جھڑپ ،3افرادہلاک
تازہ ترین : 1

بیلجیئم پولیس اورمشتبہ افرادمیں جھڑپ ،3افرادہلاک

برسلز(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جنوری۔2015ء)مشرقی بیلجیئم میں پولیس اورمشتبہ افرادکے درمیان شدیدجھڑپ میں تین افرادہلاک ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ جھڑپ بیلجیئم کے مشرقی قصبے ویغوی وائزرمیں ہوئی ،جہاں پولیس نے مشتبہ افرادکے ٹھکانوں کے خلاف انسداددہشتگردی آپریشن کاآغازکیاتھا،جس کے دوران مشتبہ افراداورپولیس کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ہواجس میں 3افرادکے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ پولیس نے متعددافرادکوگرفتاربھی کرلیاہے

وقت اشاعت : 16/01/2015 - 08:44:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں