اسحاق ڈارنے تحریک انصاف کے خط کا جواب دیدیا، جاپان سے واپسی پرملاقات کی حامی بھرلی

جمعہ 16 جنوری 2015 09:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جنوری۔2015ء)وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈارنے تحریک انصاف کے خط کے جواب میں جاپان سے واپسی پرملاقات کی حامی بھرلی ،نجی ٹی وی کے مطابق اسحاق ڈارنے جہانگیرترین کے خط کاجواب دیدیاہے اورانہوں نے جاپان سے ای میل کے ذریعے اپنے جواب میں کہاکہ وہ اپنے دورے سے واپسی پرتحریک انصاف کی کمیٹی سے ملاقات کریں گے

متعلقہ عنوان :