سرگودھا، طلاق نہ دینے پربیوی نے شوہرکوقتل کردیا،پولیس نے خاتون اوراس کے 2ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

جمعرات 15 جنوری 2015 08:04

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15جنوری۔2015ء)سرگودھاکے علاقے بھلوال میں طلاق نہ دینے پربیوی نے شوہرکوقتل کردیا،پولیس نے خاتون اوراس کے 2ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق سرگودھاکے علاقے بھلوال کی رہائشی خاتون نے اپنے شوہرسے طلاق کامطالبہ کیااورشوہرکے انکارپرخاتون نے اپنے ساتھیوں سے مل کرخاوندکوقتل کردیا،لواحقین کی درخواست پرپولیس نے خاتون اوراس کے دوساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ،تاہم ملزمان ابھی تک گرفتارنہ ہوسکے

متعلقہ عنوان :