بجلی کا بریک ڈاؤن، بلوچستان کے 16اضلاع تاریکی میں ڈوب گئے
تازہ ترین : 1

بجلی کا بریک ڈاؤن، بلوچستان کے 16اضلاع تاریکی میں ڈوب گئے

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14جنوری۔2015ء)بجلی کا بریک ڈاؤن، بلوچستان کے 16اضلاع تاریکی میں ڈوب گئے ،تفصیلات کے مطابق منگل کی شب گدوسبی ٹرانسمیشن سے بلوچستان کے 16اضلاع بجلی سے محروم ہوگئے کوئٹہ کوجزوی طورپربجلی بحال کردی گئی ہیں واپڈاذرائع کے مطابق گدوسے آنے والی 220کے وی لائن سے بلوچستان کے 16اضلاع کوبجلی کی سپلائی معطل ہوگئی تاہم سیکورٹی ذرائع نے خدشہ ظاہرکیاہے کہ ضلع چھترمیں فورسز کی چیک پوسٹ سے چند کلومیٹردوردھماکے کی آواز سنی گئی جس کے بعد بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔

وقت اشاعت : 14/01/2015 - 08:28:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں