مصر میں بدکاری کے الزام میں گرفتار 26 افراد رہا،اکثر ہم جنس پرستوں کو بدکاری یا سرِعام فاہاشی پھیلانے جیسے الزامات لگا کر جیل بھیج دیا جاتا ہے

منگل 13 جنوری 2015 08:45

قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13جنوری۔2015ء ) مصر میں ایک عدالت نے شہوت پرستی کے الزام میں گرفتار 26 افراد کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ان افراد کو پچھلے ماہ ایک ویڈیو جس میں ایک ہم جنس پرست جوڑے کی شادی کرواتے دیکھا گیا اور اس ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

انسانی حقوق کی تنظیمیں مصر میں ہم جنس پرستوں کے سا تھ کیے جانے والے ناروا سلوک کو اکثر تنقید کا نشانہ بناتی رہی ہیں

متعلقہ عنوان :