آصف علی زرداری اور قائم علی شاہ کو تھرپارکر انتظامیہ نے ماموں بنا دیا، آر او پلانٹ ..
تازہ ترین : 1

آصف علی زرداری اور قائم علی شاہ کو تھرپارکر انتظامیہ نے ماموں بنا دیا، آر او پلانٹ کی تکمیل سے قبل انتظامیہ نے پلانٹ کا افتتاح کرادیا

تھرپارکر( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12جنوری۔2015ء ) سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو تھرپارکر انتظامیہ نے ماموں بنا دیا ۔ آر او پلانٹ کی تکمیل سے قبل انتظامیہ نے پلانٹ کا افتتاح کرادیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے میڈیا کوریج حاصل کرنے اور فوٹو سیشن کیلئے تھرپارکر میں آر او پلانٹ کا افتتاح کیا جبکہ تھرپارکر انتظامیہ نے تکمیل سے پہلے ہی آر او پلانٹ کا افتتاح کردیا تھا

وقت اشاعت : 12/01/2015 - 06:05:40

اپنی رائے کا اظہار کریں