آرمی پبلک سکول پشاور کو 12 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ ،حفاظت کیلئے تمام تر انتظامات ..
تازہ ترین : 1
آرمی پبلک سکول پشاور کو 12 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ ،حفاظت کیلئے تمام ..

آرمی پبلک سکول پشاور کو 12 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ ،حفاظت کیلئے تمام تر انتظامات مکمل

اسلام آباد/پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 جنوری۔2015ء) دہشت گردانہ حملے کی زد میں آنے والے آرمی پبلک سکول پشاور کو 12 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ سکول کی حفاظت کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز پشاور میں آرمی پبلک سکول جو کہ کچھ عرصہ پہلے دہشت گردی کا شکار ہوا تھا کو بارہ جنوری بروز منگل کو کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا اور سکول کی حفاظت کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مکمل انتظامات کرلیے ہیں۔

وقت اشاعت : 10/01/2015 - 08:34:12

اپنی رائے کا اظہار کریں