ورلڈ کپ کے بعد عمران خان نے اپنا ولیمہ بھی شوکت خانم میموریل کے نام کردیا
تازہ ترین : 1
ورلڈ کپ کے بعد عمران خان نے اپنا ولیمہ بھی شوکت خانم میموریل کے نام ..

ورلڈ کپ کے بعد عمران خان نے اپنا ولیمہ بھی شوکت خانم میموریل کے نام کردیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 جنوری۔2015ء) ورلڈ کپ کے بعد عمران خان نے اپنا ولیمہ بھی شوکت خانم میموریل کے نام کردیا ہے۔ گزشتہ روز مدرسے میں ولیمہ کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے اگر کوئی مجھے کچھ دینا چاہتا ہے تو وہ شوکت خانم میموریل پشاور کے نام پر پیسے دے چاہے کوئی سو روپے دے یا زیادہ دے مگر شوکت خانم میموریل ہسپتال کو اس وقت مالی مددکی بہت ضرورت ہے۔

وقت اشاعت : 10/01/2015 - 08:34:12

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں