عمران خان کی تحریک انجام تک پہنچنے کے بجائے ریحام خان تک پہنچ گئی،مولانا فضل الرحمن ..
تازہ ترین : 1

عمران خان کی تحریک انجام تک پہنچنے کے بجائے ریحام خان تک پہنچ گئی،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 جنوری۔2015ء)جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ عمران خان کی تحریک انجام تک پہنچنے کے بجائے ریحام خان تک پہنچ گئی ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ نئے پاکستان کی تحریک شروع کی تھی یہ تحریک انجام تک تونہ پہنچ سکی لیکن ریحام تک پہنچ گئی

وقت اشاعت : 10/01/2015 - 08:59:27

اپنی رائے کا اظہار کریں