سوات مینگورہ اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے
تازہ ترین : 1
سوات مینگورہ اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات مینگورہ اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4 جنوری۔2015ء) سوات مینگورہ اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ری ایکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی دس کلومیٹر تھی ‘ زلزلے کی شدت اتنی تھی کہ لوگ گھروں سے باہر آگئے‘ کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

وقت اشاعت : 04/01/2015 - 10:17:42

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں