سپریم کورٹ نے سزائے موت کے قیدیوں کے مقدما ت کی سماعت کیلئے تین رکنی بنچ قائم کردیا
تازہ ترین : 1

سپریم کورٹ نے سزائے موت کے قیدیوں کے مقدما ت کی سماعت کیلئے تین رکنی بنچ قائم کردیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3 جنوری۔2015ء) سپریم کورٹ نے سزائے موت کے قیدیوں کی مختلف درخواستوں کی سماعت کیلئے تین رکنی بنچ قائم کردیا جو پانچ جنوری سے 9 جنوری تک مختلف درخواستوں کی سماعت کرے گا‘ بنچ کی سربراہی جسٹس آصف سعید کھوسہ کررہے ہیں‘ ان مقدمات میں لاہور ہائیکورٹ سمیت مختلف عدالتوں سے خارج ہونے والی درخواستوں کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیلیں دائر کی گئی تھیں جن کی سماعت کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 03/01/2015 - 10:10:52

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں