بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر پر بلا اشتعا ل فا ئر نگ کا سلسلہ بدستو ر جا ری،پنجاب رینجرز کی بھی بھرپور جوابی کارروائی ، بھارتی گنیں خاموش،دھو کے با زی سے شہید کیے گئے پنجاب رینجرز کے دو جو انو ں کی رینجرز ہیڈکوارٹرز شکر گڑھ ونگ میں ادا ،سیکرٹری کمانڈر چناب رینجرز بریگیڈئر وسیم بھٹی اور ونگ کمانڈر رینجرز شکر گڑھ کرنل عاصم کی شرکت
جمعہ 2 جنوری 2015 09:53
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2 جنوری۔2015ء )بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر شکر گڑھ سیکٹرمیں رات بھر بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،پنجاب رینجرز نے بھی بھرپور جوابی کارروائی سے بھارتی فائرنگ اور گولوں کا منہ توڑ جواب دیا ۔ گزشتہ روز شہید ہونے والے دونوں رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ رینجر ہیڈکواٹر میں ادا کرکے ان کے آبائی گاؤں روانہ کردیا گی ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 2 جنوری 2015 کی مزید خبریں
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی فواد عالم،انور علی،اسد شفیق اور سرفراز احمد نے ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی ڈاکٹر سید سیف الرحمن سے ملاقات ، پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے ... مزید
-
پاکستان کرکٹ بورڈ اور سعید اجمل میں تنازع سامنے آگیا، پی سی بی مایہ ناز باؤلر سعید اجمل پر ورلڈ کپ سے دستبردار ہونے کے لئے دباوٴ ڈال رہا ہے،سعید اجمل ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے کوششوں میں مصروف جبکہ چیئرمین ... مزید
-
مایہ ناز بیٹسمین یونس خان کی گڑھی خدا بخش میں بھٹو کے مزار پر حاضری، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائیں،کھلاڑیوں میں اختلافات کی کوئی اہمیت نہیں، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے اقدامات ... مزید
-
تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت تین نئی خصوصی عدالتیں قائم،عدالتیں لاہور‘ کوئٹہ اور پشاور میں قائم کی گئی ہیں،جج مقرر
-
کراچی ، حیدرآباد، خیرپور، سکھر اور میرپورخاص میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور لائسنس یافتہ اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی عائد
-
مجھ طعنہ دیا جاتا ہے کہ میں ”ون سیٹر“ ہوں، اکثریت رکھنے والے اسمبلی میں آنا پسند نہیں کرتے ، شیخ رشید ، ملک تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے ، سانحہ پشاور کی وجہ سے پوری قوم سوگوار ہے ، حکومتی ... مزید
-
وزیراعظم نے تمام پارلیمانی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس آج طلب کرلیا، آصف زرداری، عمران خان کا شرکت کا فیصلہ
-
وزیر اعظم قومی ایکشن پلان سے مدارس کے خلاف کارروائی کو خارج کریں ، حنیف جالندھری ، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکومت بلا تفریق دہشت گردوں کو پھانسی دے ،سانحہ پشاور کے آڑ میں سیکولر طبقہ کو آگے بڑھانے ... مزید
-
کراچی،تیز ہوا کے باعث بی کام کا پیپر شروع ہونے سے 20منٹ قبل ملتوی کردیا گیا ، ہزاروں طلباء امتحانی سینٹروں کے باہر پریشان حال کھڑے رہے
-
پارلیمانی رہنماوٴں کااجلاس ،شیخ رشیدایک بارپھرنظرانداز
-
عمران خان جن حلقوں کے تھیلے کھولنے کاکہہ رہے ہیں انکے تھیلے کھل چکے اورگنتی کاعمل جاری ہے ،پرویز رشید ،دہشتگردی کے خلاف اتحادکووہی توڑسکتاہے جودہشتگردوں سے ہمدردی رکھتاہو،قانون پرعملدرآمدہماری ... مزید
-
نئے کلینڈر سال کے آغاز پر ہی کراچی اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کرلیا،کے ایس ای 100 انڈیکس 32400کی سطح کو عبور کرکے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 58 ارب سے زائد روپے کے اضافے سے مارکیٹ کا مجموعی ... مزید
-
عراق میں گذشتہ سال 15 ہزار افراد مارے گئے،تشدد کے واقعات میں 2007ء کے بعد سب سے زیادہ ہلاکتیں
-
2014ء :شام میں 76 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں، اقوام متحدہ
-
لیبیا دہشت گردوں کی آماج گاہ بنتا جارہا ہے:فرانس ،عالمی برادری بدستور خاموش رہتی ہے تو یہ اس کی سنگین غلطی ہوگی،وزیردفاع ویس لی ڈرائین
-
آئی سی سی میں شمولیت پر اسرائیل، امریکا محمود عباس سے نالاں
-
سویڈن: ایک ہفتے میں تیسری مسجد کو آگ لگانے کی کوشش
-
دو اطالوی خواتین کو مغوی بنانے کی تصدیق کرتے ہیں، النصرة فرنٹ کی تصدیق
-
ہر آٹھ میں سے ایک جرمن مسلم مخالف تحریک میں شامل ہو سکتا ہے، سروے رپورٹ
-
استنبول میں صدارتی محل پر مسلح شخص کی فائرنگ اور دستی بم سے حملہ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
-
جرمن چانسلرنے جرمنی میں ا سلام مخالف تحریکوں کی مخالفت کردی، تمام شہری اسلام مخالف ہفتہ وار ریلیوں میں شرکت سے گریز کریں؛اینجیلا مرکل
-
شنگھائی‘ سال نو کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 35 افراد ہلاک، 45 زخمی ، کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک
-
افغانستان‘ شادی کی تقریب میں راکٹ حملہ، 26 افراد ہلاک،40 سے زائد زخمی ،جب یہ حملہ ہوا تو مہمان دلہن کے استقبال کے لیے مکان کے باہر جمع تھے‘ ہلاک ہونے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں، حکا م
-
ملک سے آخری دہشتگرد کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی،کور کمانڈرز کانفرنس ، پوری قوم سیاسی و فوجی قیادت کی طرف دیکھ رہی ہے کہ وہ دہشتگردوں اور ان کے ہمدردوں کیخلاف کس قسم کے سخت اقدامات کا فیصلہ ... مزید
-
دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں کوئی بھی غیر جانبدار نہیں رہ سکتا،نواز شریف، ملکی عسکری و سیاسی قیادت سمیت پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متحد ہے،دہشت گردوں اور ان کے ہمدردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ... مزید
-
ذکی الرحمن لکھوی کا معاملہ عدالت میں ہے ، فیصلہ عدالت ہی کریگی،پاکستان ، بھارت کا واویلا بلاجواز ہے، سمجھوتہ ایکسپریس کے ماسٹر مائنڈ سوامی کو رہا کیا اور ہمارے تحفظات کا آج تک جواب نہیں دیا گیا، ... مزید
-
ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پیپلز پارٹی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کی ہے ، آصف زرداری،فوجی عدالتوں کے طریقہ کار اور ان کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے پارلیمانی جماعتوں کی مشاورت سے واضح ... مزید
-
صدر مملکت نے سزا ئے موت کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردیں، مجرمان میں صولت مرزا ، محمد سعید اعوان، طلحہ حسین، شاہد حنیف اور خلیق احمد شامل ، وفاقی محکمہ داخلہ نے سندھ حکومت کو بذریعہ خط آگاہ ... مزید
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پنجاب اور سندھ نے 7، خیبرپختونخوا نے8فیصد کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری
-
پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی میں پانچ فیصد اضافہ ”جگا ٹیکس“ہے،اپوزیشن کاحکومت سے یہ اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ،قومی اسمبلی کے اجلاس سے پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کا واک آؤٹ، حکومت سیلز ... مزید
-
ایران کی عزیر جان بلوچ کی حوالگی کے لئے کوششیں شروع،عزیر بلوچ نے ایران کے جعلی پاسپورٹ پر دبئی کا سفر کیا،ملزم کے خلاف ایران میں بھی مقدمہ درج کیا جائے گا،ایرانی حکومت کا موقف
-
بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر پر بلا اشتعا ل فا ئر نگ کا سلسلہ بدستو ر جا ری،پنجاب رینجرز کی بھی بھرپور جوابی کارروائی ، بھارتی گنیں خاموش،دھو کے با زی سے شہید کیے گئے پنجاب رینجرز کے دو جو انو ں کی رینجرز ... مزید
-
بھارت اور پاکستان کا جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ، فہرستوں کا تبادلہ دونوں ممالک کے درمیان ایک دوسرے کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے معاہدے کے تحت کیا گیا‘ ترجمان وزارت خارجہ
-
ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کئی دہائیوں سے دہشت گردی کا شکار ہیں،پرویز خٹک،جس کا صحیح معنوں میں نوٹس نہیں لیا گیاآج اگر سانحہ پشاور میں سینکڑوں ننھے بچوں اور انکے اساتذہ کی قربانی کی بدولت قوم ... مزید
-
ضرب عضب میں اب تک 1742 دہشتگرد ہلاک ہوئے ،خواجہ آصف،آپریشن میں مختلف عہدوں پرپاک فوج کے 125افسران اور دیگر نے جام شہادت نوش فرمایا،وزیر دفاع کو قومی اسمبلی میں سوال کا جواب
-
حکومت واپوزیشن اراکین نے سانحہ پشاورکوملک کے خلاف بڑی سازش قراردیدیا،معصوم بچوں پرحملے کرنے والے انسان نہیں خونی درندے ہیں ،ہماری جنگ انسانوں کے خون کے پیاسوں سے ہے ،ارکان کا اظہار خیال، فوجی ... مزید
-
قومی اسمبلی میں وزیرداخلہ کا سانحہ پشاور پر پالیسی بیان نہ آنے پر اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج،حکومتی بنچوں پر صرف ”معصوم وزیر“ شیخ آفتاب ہیں،ایسی غیر سنجیدگی کے عالم میں اجلاس کی کارروائی نہیں ... مزید
-
اسلام آباد ، ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمن لکھوی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
-
حالت جنگ میں ہیں فوجی عدالتوں کے اختیار میں اضافہ کیا جائے،سینیٹر اعتزاز احسن ، آئین میں چھیڑ چھاڑ نہ کی جائے،پشاور جیسے واقعات کے بعد کچھ تو کرنا ہوگا ،فوجی عدالتوں کے آئینی جواز کیلئے کمیٹی بنائی ... مزید
-
سانحہ پشاور انتہائی دردناک ہے اور تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی،سراج الحق، ان شہادتوں کے بدلے میں قوم کو امن کا تحفہ ملنا چاہئے، زندہ رہ جانے والے بچوں نے ہمیں اور والدین کو حوصلہ دیا ہے، پشاور 1980ء ... مزید
-
چین کی جانب سے پاکستان کو نئے سال میں بڑا تحفہ ملنے کا امکان ،تین ذی ٹین جنگی ہیلی کاپٹر پاکستان آرمی ایوی ایشن فلیٹ میں شامل ہوں گے، جس سے دہشت گردی کیخلاف جنگ لڑنے کی صلاحیت بڑھ جائیگی، پاکستان ... مزید
-
پاکستان نے کسی بھی سبق سے کچھ نہیں سیکھا، بھارتی وزیر دفاع کی ہرزہ سرائی ، پاکستان کیجانب سے نئے سال کے پہلے دن بھی سرحدی حدود کی مسلسل خلاف ورزی کی گئی،منوہرپاریکر کا الزام
-
دوسری شادی کا معاملہ اولاد کی وجہ سے حساس ہوتا ہے بہتر ہوگا کہ مناسب وقت کا انتظار کیا جائے،عمران خان کی وضاحت
-
بھارت کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب،غلطی سے ایل او سی پار کرنیوالی 12 سالہ بچی کو حوالے کئے جانے کے اگلے ہی روز 2 پاکستانی جوانوں کوفلیگ میٹنگ کے نام پر بلا کر شہید کردیا،2014 میں پاکستان نے غلطی سے کنٹرول ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.