پنجاب کی بیورو کریسی میں ردوبدل ،محی الدین سیکرٹری سروسز پنجاب ، خالد مسعود سیکرٹری ..
تازہ ترین : 1

پنجاب کی بیورو کریسی میں ردوبدل ،محی الدین سیکرٹری سروسز پنجاب ، خالد مسعود سیکرٹری بلدیات تعینات

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔یکم جنوری ۔2015ء ) پنجاب کی بیورو کریسی میں ردوبدل ، محی الدین کو سیکرٹری سروسز پنجاب ، خالد مسعود سیکرٹری بلدیات تعینات کردیا گیا ۔اسد الرحمان کو سیکرٹری ہاؤسنگ ، شہریار سلطان سیکرٹری اوقاف ، سید مبشر رضا کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری ،ڈاکٹر منیر کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ، راشد محمود لنگڑیال کو سیکرٹری زراعت لگا دیا گیا ، سہیل شہزاد کو کمشنر ساہیوال تعینات کردیا گیا

وقت اشاعت : 01/01/2015 - 08:23:22

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں