چین‘ جوہری پلانٹ میں دھماکہ‘ 17 افراد ہلاک‘ 20 سے زائد زخمی
تازہ ترین : 1

چین‘ جوہری پلانٹ میں دھماکہ‘ 17 افراد ہلاک‘ 20 سے زائد زخمی

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔یکم جنوری ۔2015ء) چین میں جوہری پلانٹ میں دھماکے کے باعث 17 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ فوشین شہر میں واقع جوہری پلانٹ میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ دھماکے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

وقت اشاعت : 01/01/2015 - 08:35:02

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں