آصف زرداری کمان ہیں، بلاول تیر،چیئرمین پیپلزپارٹی کا ٹوئٹ

اتوار 28 دسمبر 2014 09:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28دسمبر۔2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آصف زرداری کمان ہیں بلاول تیر۔ ٹویٹر پر اپنے مختصر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کمان ہیں اور بلاول ایک تیر ہیں۔