بھارتی فوج کی جگوال بیکاسیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ ، پاک فوج کا منہ توڑجواب

جمعہ 26 دسمبر 2014 07:59

شکرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26دسمبر۔2014ء)بھارتی فوج کی شکرگڑھ کے جگوال بیکاسیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ ،پاکستانی فوج نے منہ توڑجواب دیکربھارتی توپوں کے منہ بندکردیئے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کی شب بھارتی مسلح افواج نے شکرگڑھ کے قریب جگوال بیکاسیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ کی اس فائرنگ میں چھوٹے ہتھیاراستعمال کئے گئیت اہم پاکستانی افواج کے جوانوں نے بھارتی اشتعال کابھرپوراورمنہ توڑجواب دیاجس کے بعدبھارتی افواج خاموش ہوگئیں اورحملے میں کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے

متعلقہ عنوان :