قوم سے خطاب میں جو اعلان کیے ہیں، ان پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے، وزیراعظم

جمعہ 26 دسمبر 2014 07:55

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26دسمبر۔2014ء)وزیراعظم نوازشریف نے ہدایت کی ہے کہ انہوں نے قوم سے خطاب میں جو اعلانات کیے ہیں ان پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نواز شریف کا سیاسی اور قانونی مشیروں کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے اپنے قوم سے خطاب میں اعلانات پر عمل درآمد کیلئے سیاسی وقانونی مشیروں اورمعاونین سے مشاورت کی ۔وزیر اعظم نواز شریف نے عمل درآمد کے لیے جائزہ اجلاس کل بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :