باجوڑ ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ میں3سیکورٹی اہلکار شہید

جمعہ 19 دسمبر 2014 06:45

باجوڑ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19دسمبر۔2014ء)باجوڑ ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ میں3سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق باجوڑ ایجنسی کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں سڑک کے کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ میں3 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے،دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ پولٹیکل انتظامیہ نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں

متعلقہ عنوان :