خیبرایجنسی، وادی تیراہ میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی ، 57دہشتگردہلاک

جمعرات 18 دسمبر 2014 09:10

خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18دسمبر۔2014ء)خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں 57دہشتگردہلاک ہوگئے ،ڈی جی آئی ایس آئی کے مطابق سیکورٹی فورسزنے وادی تیراہ میں دہشتگردی کے بیس ٹھکانوں پرحملے کئے ،جس میں 57دہشتگردہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ڈی جی آئی ایس آرکے مطابق خیبرایجنسی میں آپریشن جاری ہے

متعلقہ عنوان :