ڈی جی آئی ایس پی آر نے صحافیوں کونقشہ کے ذریعے دہشت گردوں کے روٹ اور ان کی لاشیں بھی دکھائیں

بدھ 17 دسمبر 2014 09:11

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17دسمبر۔2014ء)پاک فوج کے ترجمان اور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کو ہلاک شدہ دہشتگردوں کی تصاویر اور ان کے استعمال کردہ روٹ کے بارے میں تفصیلات سے بھی آگاہ کیا تاہم بتایا کہ ہم ان لوگوں تک بھی پہنچ چکے ہیں جو انہیں کنٹرول کر رہے تھے مگر اس کے بارے میں ابھی نہیں بتا سکتے

متعلقہ عنوان :