سانحہ پشاور ، دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں بھی3روزہ سوگ کا اعلان ،تما م تقریبات منسوخ

بدھ 17 دسمبر 2014 09:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17دسمبر۔2014ء)سانحہ پشاور کے بعد دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں بھی3روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا،تمام تقریبات بھی منسوخ کردی گئیں۔

(جاری ہے)

پشاور میں ہونے والے المناک سانحے کے بعد وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانوں کو3روزہ سوگ منانے کے احکامات جاری کردئیے ہیں اور3روز تک پاکستانی سفارتخانوں میں ہونے والی تمام تقریبات منسوخ کردی گئی ہیں

متعلقہ عنوان :