خیبرایجنسی، وادی تیراہ میں فورسز کی فضائی کارروائی میں22دہشتگرد ہلاک

بدھ 17 دسمبر 2014 08:52

خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17دسمبر۔2014ء)خیبرایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں فورسز کی فضائی کارروائی میں22دہشتگر د ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق منگل کے روز سیکورٹی فورسز نے وادی تیراہ میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی کارروائی کی،فورسز کے گن شپ ہیلی کاپٹروں کی بمباری سے22دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں اور ان کے ٹھکانے تباہ ہونے کی بھی اطلاعات ہیں

متعلقہ عنوان :