خیبرایجنسی ، وادی تیراہ اور اکاخیل میں جیٹ طیاروں کی بمباری ،11شدت پسند ہلاک،12ٹھکانے تباہ

بدھ 10 دسمبر 2014 08:49

خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10دسمبر۔2014ء)خیبرایجنسی کے علاقوں وادی تیراہ اور اکاخیل میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے11شدت پسند ہلاک،12ٹھکانے تباہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز سیکورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں کے ذریعے وادی تیراہ اوراکاخیل میں جیٹ طیاروں کے ذریعے فورسز کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 11دہشتگرد ہلاک ہوگئے جن میں غیر ملکی کمانڈر بھی شامل ہے،بمباری میں دہشتگردوں کے 12ٹھکانے بھی تباہ کردئیے گئے ہیں

متعلقہ عنوان :