نواز شریف اور نریندر مودی کو ہاتھ ملانے پر آمادہ کرنے کیلئے سارک راہنماؤں نے اہم کردار ادا کیا ، نیپال نے پاک بھارت وزرائے اعظم کو ذہنی طور پر قریب لانے کی بھی کوشش کی،نیپالی وزیر خارجہ مہندرا بہادر پانڈے کا بھارتی خبر ایجنسی سے گفتگو میں انکشاف
پیر 1 دسمبر 2014 08:24
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1دسمبر۔2014ء)نیپال کے وزیر خارجہ مہندرا بہادر پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو قریب لانے، ہاتھ ملانے اور سارک سربراہ کانفرنس کے موقع پر دونوں میں سرد جنگ کے خاتمے کیلئے آمادہ کرنے پر افغان صدر اشرف غنی اور دیگر سارک راہنماؤں نے اہم کردار ادا کیا اس کے بعد دونوں میں سرد جنگ کا خاتمہ ہوا‘ نیپال نے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کو قریب لانے کی بھی کوشش کی۔
اتوار کو بھارتی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی سے گفتگو کرتے ہوئے نیپالی وزیر خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی اور دیگر سارک راہنماؤں نے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان سرد جنگ کے خاتمے کیلئے سارک کانفرنس کے موقع پر ہاتھ ملانے کیلئے آمادہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نیپال نہ صرف پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان ہاتھ ملوانے کی کوششیں کیں بلکہ ہم نے دونوں راہنماؤں کے ذہنوں کو بھی ایک دوسرے کے قریب لانے کی بھی کوشش کی۔
انہوں نے کہا کہ سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت کے دعوت نامے تقسیم کرنے کیلئے میں نے ذاتی طور پر تمام سارک وزرائے خارجہ سے ملاقات کی۔ حکومتوں اور مملکتوں کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں اور زور دیا کہ اعتماد اور ہم آہنگی سارک راہنماؤں کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔ ہم نے باہمی تنازعات کے حل کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ نیپال کے علاوہ افغان صدر اشرف غنی نے پاک بھارت وزرائے اعظم کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اشرف غنی دانشمند راہنماء ہیں اور وہ ایسا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور نہ صرف نیپال نے دونوں وزرائے اعظم کے درمیان ہاتھ ملانے کیلئے اہم کردار ادا کیا بلکہ اس میں سارک ممالک کی اجتماعی کوششیں شامل ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 1 دسمبر 2014 کی مزید خبریں
-
نیوزی لینڈ نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کردی،پاکستانی بیٹنگ نے اپنا اصل رنگ دکھا دیا ،پاکستانی بلے بازوں کا ایک بار پھر شرمناک کھیل کا مظاہرہ ،شارجہ کی ... مزید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی اور ونڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان،شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی اور مصباح الحق ونڈے ٹیم کی قیادت کریں گے،یونس خان،ناصر جمشید اور عمر گل ونڈے ٹیم میں شامل
-
معیشت کی برباد ی کے ذمہ داران، قرضے معاف کرانیوالوں، قبضہ گروپوں اور کرپٹ لوگوں کوساتھ ملا کر نیا پاکستان نہیں بنایا جاسکتا ،شہباز شریف ،عوام عمران خان کی راتوں رات اقتدار پر قبضے کی ناجائز خواہش ... مزید
-
عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ،جسٹس افتخار چوہدری نے دوستوں کا مشورہ ماننے سے معذرت کرلی
-
2015ء میں سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہیں ہوسکیں گے،الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کو جواب،سپریم کورٹ بلدیاتی انتخابات بارے کیس کی سماعت (آج) کرے گی
-
آستانے سے رشتہ سیاسی نہیں روحانی ہے، آستانہ غوثیہ کو کبھی سیاست کیلئے استعمال نہیں کیا، شاہ محمود قریشی ،میرے بھائی نے جس طرح میرے خلاف بیان دیا اس پر مجھے دکھ ہوا ، میڈیاسے بات چیت
-
گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے کارکنوں پر ٹماٹرں انڈو ں سے حملہ ، کارکنوں نے ایک انڈے برسانے والے شخص کو پکڑ کرچھترول کر دی
-
کرک اور بنوں میں جے یو آئی(ف) اور تحریک انصاف کے کارکنو ں میں تصا دم ،پتھراؤ اور لاٹھی چارج سے 12 کارکن زخمی
-
پی ایس اونے پیپکو کے 230 ارب روپے واجبات ادا نہ کرنے پر بجلی گھروں کو تیل کی سپلائی نصف کر دی ،پیپکونے لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں 2 گھنٹے کا اضافہ کر دیا
-
الیکشن کمیشن نے بھکر II پی پی 48 کے نتائج کا اعلان کردیا ، انعام اللہ خان نیازی نے 47 ہزار 579 ووٹ لیکر میدان مار لیا، مد مقابل قریب ترین حریف احمد نواز نوانی نے 46 ہزار 996 نے ووٹ حاصل کئے
-
وزیراعظم نواز شریف آج آئیڈیاز 2014ء کا افتتاح کریں گے
-
8دسمبرکوفیصل آبادمیں ہرقسم کاکاروبار،ٹرانسپورٹ اورنظام زندگی معطل کردیاجائیگا،پی ٹی آئی رہنماء ،اگرکسی نے ہمارے راستے میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی تو یوتھ ونگ کے کارکن اورتحریک انصاف بھرپورمقابلہ ... مزید
-
پاکستانی باپ نے ہم جنس پرست بیٹی کوکھلے دل سے تسلیم کرلیا
-
کابل‘ غیر ملکی گیسٹ ہاوٴس پر طالبان کا قبضہ ختم،حملہ کرنے والے تینوں طالبان ہلاک
-
واشنگٹن‘صدر اوباما کی بیٹی مالیا کے ساتھ کتابوں کی خریداری ، دورا ن خریداری امریکی صدر کو لو گو ں کی جا نب سے گو نتا نا مو جیل کی بند ش با رے سخت سوالا ت کا سا منا
-
عرب لیگ کا سلامتی کونسل میں فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان، آزادو خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام اورعرب شہروں سے اسرائیل کے ناجائزقبضے کا خاتمہ ہما را دیرینہ مطالبہ ہے‘عرب لیگ
-
کینیڈین باشندے پرتشدد کے الزام میں سعودی شہری گرفتار
-
فرگوسن‘ سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کا مرکزی پولیس افسر ڈیرن ولسن مستعفی
-
پرکشش خواتین کو سگریٹ نوشی نہ چھوڑنے کا سبب قرار دے دیا گیا، مرد تمباکو نوشی چھوڑنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں ان کی ساری محنت اس وقت مٹی میں مل جاتی ہیں جب ان کے سامنے پْرکشش خواتین اپنے جلوے بکھیرتی ... مزید
-
افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو نئی کابینہ پر متفق،25رکنی کابینہ میں 4خواتین شامل ہونگی، کابینہ میں نئے چہرے شامل کیے جائیں گے، تقرریاں میرٹ پر ہونگی، وزرا کو مرحلہ وار متعارف کروایا جائے گا،صدر اشرف ... مزید
-
برطانیہ میں سب سے زیادہ تعصب کا نشانہ مسلمانوں کو بنایا جاتا ہے، تحقیق، تعصب کا سلسلہ جاری رہا تودیگر کمیونیٹیز کے درمیان ہم آہنگی پرگہرے اثرات مرتب ہوں گے
-
کوبانی، حملوں ،جھڑپوں میں داعش کے 50 جنگجو ہلاک
-
2015 نئے پاکستان کا سال ہوگا، عمران خان ، 4دسمبر کو لاہور،8کو فیصل آباد اور12کو کراچی جبکہ 16دسمبر کو پورا پاکستان بند کردینگے، پلان سی کا اعلان ،گیند اب نوازشریف کے کورٹ میں ہے،مذاکرات کرکے دھاندلی ... مزید
-
وزیر اعظم نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب کی رائے ونڈ میں ملاقات ،جلسے کے بعد پی ٹی آئی سے دوبارہ مذاکرات پر اتفاق، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا،عوام نے دھرنے کی ... مزید
-
گو نواز گو کا نعرہ اچھا لگتا ہے ، نوازشر یف کو ”عزیز ہم وطنوں “ سے بہتر سمجھتا ہوں ، آصف زرداری، ہمیں ابھی جلد ی نہیں ”کپتان “کو باؤلنگ کروانے اور پچ بنانے دیں ، ہم بھی پھر باؤلنگ کروائیں گے ‘نوا ... مزید
-
وزارت پٹرولیم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جار ی کر دیا، کمی کا اطلاق شروع ،پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں5 روپے39 پیسے سے ہائی سپیڈ کی قیمت میں 7 روپے 12 پیسے،ھائی ... مزید
-
تعلیمی ادارو ں کوذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنے والوں کے گلے میں پھنداڈالیں گے ، الطاف حسین،حیدرآباد کے نوجوان تعلیم سے محروم کردیئے گئے، پانچ سال تک وزیرتعلیم رہنے والا شخص اس بات پر بضد رہا کہ ... مزید
-
حکومت آئے ہم مذاکرات کیلئے تیار بیٹھے ہیں، ،سپریم کورٹ کے ماتحت کمیشن کی دھاندلی کی تحقیقات مکمل ہونے تک دھرنا ختم نہیں کریں گے ،حکومت نہ مانی تو دھرنا جاری رہے گا،پلان سی سے حکومت پر کافی فرق پڑے ... مزید
-
تقریروں کاوقت ختم ہوچکا ،فیصلے کاوقت آگیاہے،شاہ محمود قریشی ،ملک میں تبدیلی آنے تک عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے ،حکمرانوں کوپارھا پارھاکرکے منزل پائیں گے ،حکومت تحریک انصاف کے آگے نہیں ... مزید
-
مشرف پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ چل سکتا ہے تو وزیراعظم نواز شریف پر کیوں نہیں ، شیخ رشید احمد ، سانپ کی چال اور نواز شریف کی حکومت میں کوئی فرق نہیں ہے،خود کش سیاستدان ہوں ہر وقت تابوت اپنے کندھے پر لیے چلتا ... مزید
-
نواز شریف حکومت کے پی کے حکومت کا آئینی حق نہیں دے رہی ہے صوبے کے حقوق لینے کے لیے سپریم کورٹ میں جاؤں گا، پرویز خٹک،ن لیگ کی حکومت نے ایک صوبے کے وزیراعلی کو اشتہاری قرار دیدیاہے، ن لیگ کے درباریوں ... مزید
-
طاہر القادری کی بگڑتی ہوئی صحت کے پیش نظرحکو مت نے انہیں ائیر ایمولینس بھجوانے کی پیشکش کر دی، طاہر القادری اور ان کے ورثاء کی جا نب سے اس پیشکش کا تا حا ل کوئی جواب نہیں دیا گیا ، ذرا ئع
-
دسمبر میں پاکستان عوامی تحریک کے احتجاجی پروگرام کوبڑا دھچکالگنے کا خدشہ، ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت ناساز، دسمبر میں علاج کی غرض سے امریکہ چلے جائینگے،5 دسمبر کو سرگودھا کا ہونے والا جلسہ منسوخ ... مزید
-
جمعیت علمائے اسلام (ف) کی اپیل پر خالد سومرو کے قتل کے خلاف ملک کے کئی علاقوں میں پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال،مظاہرین نے پشاور موٹروے سمیت اہم شاہراہیں بند کردیں ، کئی مقامات پر میں تحریک انصاف کے ... مزید
-
عمران خان نے دس لاکھ افراد جلسے میں لانے کا دعویٰ کیا تھا ایک لاکھ بھی نہیں لاسکے ،پرویز رشید ، مشرف اور عمران خان کو پلان دینے والا ایک ہی شخص ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو
-
ملک بند کرنے کی دھمکیاں، وزارت داخلہ عمران خان اور دیگر مر کزی رہنماؤں کیخلاف درج مقدمات کے تحت گرفتاریوں کی اجازت مانگے گی،ذرائع
-
عمران خان کا آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان، وزیراعظم نوازشریف کا آئندہ 72گھنٹوں میں وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ ،حتمی فیصلہ آج دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین سے مشاورت کے بعد کریں گے
-
نواز شریف اور نریندر مودی کو ہاتھ ملانے پر آمادہ کرنے کیلئے سارک راہنماؤں نے اہم کردار ادا کیا ، نیپال نے پاک بھارت وزرائے اعظم کو ذہنی طور پر قریب لانے کی بھی کوشش کی،نیپالی وزیر خارجہ مہندرا بہادر ... مزید
-
تحریک انصاف میری توقعات پر پورا نہیں اتری، جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد،شیخ رشید قائد حزب اختلاف بننے کے لئے تحریک انصاف سے ملے،عمران خان ایک تخیلاتی شخصیت ہیں،انتخابات میں پارٹی کی ناکامی کی ایک وجہ ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.