عمران خان شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر نہ ماریں۔ان پر بھی پتھرپڑ سکتے ہیں ، پرویزرشید ،عمران خان کا الیکشن ٹریبونل میں جانا مثبت عمل ہے ۔امید ہے یوٹرن نہیں لیں گے،پیر ،گدی نشین،جاگیردار ،صنعت کار اور کارپوریٹ کلچر کے حامی عمران خان کی پارٹی میں ہیں،میڈیا سے گفتگو
جمعہ 28 نومبر 2014 09:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28نومبر۔2014ء)وفاقی وزیر اطلاعات پرویزرشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف عام آدمی کی دعویدار پارٹی ہے لیکن سب سے بڑا گدی نشین جاگیردار ،صنعت کار اور کارپوریٹ کلچر کے حامی اس پارٹی میں شامل ہیں۔عمران خان شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر نہ ماریں۔ان کو معلوم ہونا چاہیے کہ پتھر ان پر بھی پڑ سکتے ہیں۔عمران خان کا الیکشن ٹریبونل میں جانا مثبت عمل ہے ۔
امید ہے کہ وہ یوٹرن نہیں لیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف عام آدمی پارٹی کے بہت بڑی دعویدار ہے ۔جس میں سب سے بڑا پیر ،گدی نشین،جاگیردار ،صنعت کار اور کارپوریٹ کلچر کے حامی عمران خان کی پارٹی میں ہیں اور ہر وقت ا ن کے ارد گرد کھڑے ہیں ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان کا عدالت اور الیکشن ٹریبونل میں جانا مثبت عمل ہے ۔
اگر وہ عدالت میں ثبوت پیش کریں گے تو ہم بھی ثبوت لیکر آئیں گے اور امید کرتے ہیں کہ عمران خان یوٹرن نہیں لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ زبیر عمر ایک شریف نفس انسان ہے ۔عمران خان کی جانب سے ان پر الزامات لگانا غلط بات ہے ۔مسلم لیگ (ن) ایک ایک متوسط کی پارٹی کی ہے جس میں ہمیشہ عام آدمی کو سیاست کرنے کا موقع دیا ہے ۔عمران خان شریف لوگوں پر الزامات لگاتے ہیں جب ان پر تنقید کی جاتی ہے تو وہ طیش میں آجاتے ہیں الزامات کا جواب دینے کی بجائے غیر مہذب القابات دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو جمعہ کو اگر ثبوتوں کے ساتھ آئیں گے تو ہم بھی ثبوت لیکر آئیں گے اور امید کرتے ہیں کہ عمران خان اپنے کی گئی باتوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ایک سوال کے جواب میں پرویز رشید نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا کوئی عہدیدار اگر سفر کرتا ہے تو اپنے اخراجات خود دیتا ہے ۔عمران خان کے اخراجات لوگوں کے فنڈز سے کئے جاتے ہیں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 28 نومبر 2014 کی مزید خبریں
-
آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوگز انتقال کر گئے،ہیوگز ڈومیسٹک میچ میں باؤنسر لگنے سے زخمی ہو گئے تھے ، ان کی عمر 25سالہ تھی انہوں نے 26ٹیسٹ میچ کھیلے،دنیا کے نامور کرکٹرز کا فلپ کی موت پر اظہار افسوس، اہلخانہ ... مزید
-
فلپ ہیوز کے سوگ میں شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل معطل،پہلے دوسرے روز کا کھیل ایک گھنٹے کے لئے معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تاہم بعد ازاں پاکستان اور نیوز ی لینڈ کے کرکٹ بورڈ آفیشلز نے مشترکہ طور پر ... مزید
-
ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ، پاکستان کے محمد سجاد نے ملائیشیا کے تصور چوان لیونگ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل تک کوالیفائی کر لیا
-
چیمپیئنز ٹرافی کیلئے اٹھارہ رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان، چیمپئنز ٹرافی اگلے ماہ بھارت میں شروع ہوگی ، محمد عمران کپتان برقرار ،شہناز شیخ ہیڈ کوچ کے فرائض انجام دینگے، پاکستان ہاکی ٹیم دو دسمبر ... مزید
-
فلپ ہیوز کی موت کودنیا کھبی فراموش نہیں کر سکے گی،احمد شہزاد ،کھیل میں جدت آرہی ہے،اس لیے اس میں استعمال ہونے والا سامان بھی اپ گریڈ ہونا چاہیے، میڈیا سے گفتگو
-
فلپ ہیوز کی موت پر آسٹریلیاغم میں ڈوب گیا،ملک کی اہم عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہا۔ وزیراعظم ٹونی ایبٹ سمیت آسٹریلوی کھلاڑیوں نے ہیوز کی ہلاکت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا
-
کچھ کر کٹرز محمد عامر کیساتھ نہیں کھیلنا چاہتے،شہر یار خان
-
معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے بدعنوانی کا خاتمہ ضروری ہے،صدر ممنون حسین
-
عمران خان نے بدتمیزی میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے،شرجیل میمن،اگر جھوٹ بولنے کا کوئی آسکر ایوارڈ ہوتا تو وہ عمران خان کو ضرور ملتا، ان کو کھلا چیلنج دیتا ہوں وہ پیپلز پارٹی کی دھاندلی ثابت کریں،پاکستانی ... مزید
-
کراچی میں مدرسے سے ملنے والی بچیوں کو اسسٹنٹ پولٹیکل ایجنٹ باجوڑ کے حوالے کے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،بچیوں کو حبس بے جا میں رکھنے کا مقدمہ24گھنٹے بعد درج
-
اسلامی پاکستان ہی خوشحال پاکستان ہوسکتا ہے جس میں عام شہریوں کے حقوق کا تحفظ ہوسکتاہے ، سراج الحق ، جب تک عام آدمی کو وہی سہولتیں میسر نہیں آئیں گی جو یہاں کا اشرافیہ استعمال کررہا ہے ہماری جدوجہد ... مزید
-
راولپنڈی ، سول نافرمانی پر عمل کے باعث اعجاز خان جازی کے دفتر اور گھر کی بجلی کٹ گئی،رکن پنجاب اسمبلی کے مطابق یہ اقدام 30 نومبر کے جلسے کے سلسلے میں بھرپور سرگرمیوں کی وجہ سے اٹھایا گیا
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس کو تحریک انصاف کے کارکنوں کی غیرقانونی گرفتاریوں سے روک دیا
-
خصوصی عدالت کی تشکیل با رے پرویز مشرف نے اپنی اپیل سپریم کورٹ سے واپس لے لی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی نااہلی اور سینیٹ کی نشست ختم کرانے کے حوالے سے آئینی درخواست دائر،درخواست میں الیکشن کمیشن ،ڈی جی ایف آئی اے ،نیب اور وفاقی وزیر خزانہ ... مزید
-
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو زیر حراست رکھنے کے خلاف دائر درخواستیں خارج،افتخارچوہدری کیخلاف سماعت کرنیو الی جوڈیشل کونسل کیخلاف دائر آٹھ سالہ پرانی پٹیشن بھی خارج
-
پی آئی اے کو خسارے سے نکال کر بہترین منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں،شجاعت عظیم،ادارے کو گذشتہ سال 30 بلین کے خسارے کا سامنا تھا جسے 18 بلین پر لے آئے ہیں ، مزید نو جہازوں کے بیڑے میں ... مزید
-
ملک ریاض نے الطاف بھائی کے نام پر کراچی اور حیدر آباد میں 2یونیورسٹیاں بنانے کا اعلان کردیا ،گورنر سندھ سے ملاقات میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لیے 50لاکھ ، ٹیم کیلئے ایک کروڑ ، ایم کیو ایم کے شہداء ... مزید
-
حکومت نے تحریک انصاف کو ڈی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دیدی ، تحریک انصاف ریڈ زون یا شاہراہ دستور پر کسی صورت بھی داخل نہیں ہوگی، ضلعی انتظامیہ اور تحریک انصاف کے درمیان تحریری معاہدہ بھی ہوگا
-
ڈاکٹر طاہر القادری کا مکمل طبی معائنہ ،ڈاکٹرز کی مزید 72 گھنٹے مکمل آرام کی ہدایت،سربراہ عوامی تحریک EJECTION FRACTION کے عارضہ میں مبتلا ہیں، ڈاکٹرز نے سیاسی سرگرمیوں سے روک دیا،5دسمبر کا سرگودھا کا جلسہ ... مزید
-
اسلام آباد ہائیکورٹ ،آصف زرداری کیخلاف تو ہین عدا لت کی درخواست پرفیصلہ محفوظ ،سابق صدر نے اپنی پارٹی کے جلسوں میں متعدد با ر اعلی عدلیہ کیخلاف نازیباء الفاظ استعمال کئے تو ہین عدا لت کی کا روا ئی ... مزید
-
اوپیک ممالک نے تیل کی پیداوار میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
افغانستان، برطانوی سفارت خانے کی گاڑی پر طالبان کا خود کش حملہ،پانچ افغان شہری ہلاک،30 سے زائد زخمی
-
امریکی افواج کے لیے ترجمان کی حیثیت سے کام کرنے افغانی طالبان کے رحم و کرم پر ہیں، رپورٹ
-
یورپی پارلیمان میں ینکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد ناکام
-
وینزویلا کی جیل میں زہریلی دوا استعمال کرنے سے 17 قیدی ہلاک
-
تھائی لینڈ میں ’انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے ، وزیرخزانہ، تھائی وزیر اعظم نے 2015 ء میں انتخابات کرانے کا عندیہ دیا تھا
-
وینزویلا کی سابق رکن پارلیمنٹ ماریا کورینا پر صدر نکولس کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے بارے فرد جرم عائد کردی گئی
-
کھٹمنڈو میں وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان غیر رسمی ملاقات، پاکستان کو اعتماد میں لئے بغیر سیکرٹری خارجہ مذاکرات ختم کیو ں کئے، وزیراعظم نواز شریف کا بھارتی ہم منصب ... مزید
-
وزیراعظم نوازشریف سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے،کنٹرول لائن پر ہونے والے جانی نقصان کا ذمہ دار بھارت ہے،نوازشریف،پوری دنیا کشمیر کو متنازعہ مسئلہ تسلیم کرچکی،بھارتی رویے ... مزید
-
پی ٹی آئی کا مشن قوم کی بیداری ہے عوام”گو نواز گو“پر متحد ہوچکے ہیں،عمران خان، پاکستان میں جمہوریت نام کی کوئی شے نہیں ،حکمران خود کو بچانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے اختیار کررہے ہیں، تحریک انصاف ضلع ... مزید
-
یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 9 روپے کمی کا امکان، آئندہ کمی کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات قیمتیں 29 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ جائیں
-
یہ کہنادرست نہیں کہ پاکستان کے تحفظات کی وجہ سے سارک کانفرنس میں ٹرانسپورٹ اور انرجی کے معاہدوں پر دستخط نہیں ہو سکے،پاکستان،بھارت کے الزامات مسترد،پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، ... مزید
-
سارک ممالک کے درمیان توانائی کی شراکت کے بارے میں ایک معاہدے پر دستخط
-
وفاقی حکومت دھاندلی کی حکومت ہے،پرویز خٹک، 30 نومبر کو ہمارا احتجاج پرامن ہوگا،یہ ہماراآئینی حق ہے،وفاقی وزیرداخلہ سے اپیل ہے راستے بندنہ کئے جائیں،کنٹینرنہ رکھے جائیں،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
سارک سربراہی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری، رکن ممالک کا سارک تنظیم کی کارکردگی بہتر بنانے پر اتفاق،جنوبی ایشیا کے آزادتجارتی معاہدے تجارتی سہولیات، روابط میں اضاضے ، دہشت گردی کے خاتمے اور سرحد ... مزید
-
وزیراعظم نے سارک کانفرنس میں ملک کا اصولی موقف اجاگر کیا،طارق فاطمی ،بھارت سے مذاکرات وہیں سے بحال ہونے چاہیے جہاں معطل ہوئے تھے، مشیر وزیر اعظم
-
عمران خان کے دھرنے میں56لوگ بیٹھے ہیں،وفاقی وزیر دفاع،14اگست کی طرح30نومبر بھی گزر جائے گا،تحریک انصاف والے استعفوں کی منظوری کیلئے پارلیمنٹ میں آجائیں،صنعتی شعبے کو بجلی فراہم کر رہے ہیں،صنعی شعبے ... مزید
-
احتجاجی دھرنوں کی وجہ سے ملکی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا ہے،اسحاق ڈار،زرمبادلہ کے ذخائر نہ بڑھ سکے، روپے کی قیمت میں کمی سے 200ارب کانقصان ہوا،اسمبلی کو تحریری جواب،وفاقی حکومت مردم شماری ... مزید
-
شمالی وزیرستان کے نامعلوم سمت سے میزائل گھر پر گرنے سے 2بچے جاں بحق،3خواتین زخمی
-
عمران خان کو نوازشریف کا چہرہ اچھا نہیں لگتا،احسن اقبال، گو نواز گو کی بجائے گو دہشتگردی گو کا نعرہ کیوں نہیں لگایا جاتا، وفاقی وزیر
-
سری لنکن فضائیہ کے سربراہ کا ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ،پاک فضائیہ کے ایک چاق وچوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی ،گارڈ آف آنر کامعائنہ پاک فضائیہ کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے ائیر ... مزید
-
تحر یک انصا ف کو جلسے کی اجازت دینی ہے یا نہیں، آج حتمی فیصلہ ہوجائیگا، وفاقی وزیر داخلہ،کسی بھی ناخوشگوارصورتحال کا بھر پورجواب دیا جائیگا، اگر لوگوں کو جمع کر کے پارلیمنٹ پر یلغار کا پروگرام ہے ... مزید
-
30نومبرمیں صرف 48گھنٹے رہ گئے ،تحریک انصاف اور وفاقی حکومت کے درمیان فیصلہ کن معرکہ ،فریفین نے تیاریاں مکمل کرلیں ،جماعت اسلامی ،عوامی تحریک سمیت تمام سیاسی جماعتوں نے جلسے میں شرکت سے معذرت کرلی، ... مزید
-
پاکستان میں 19 ویں سارک سربراہ کانفرنس میں سربراہوں کی شرکت کے منتظر ہیں، نوازشریف،مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لئے سربراہان کے درمیان تعمیری بات چیت ہوئی، وزیر اعظم نیپال،سارک فریم ورک معاہدوں پر ... مزید
-
عمران خان شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر نہ ماریں۔ان پر بھی پتھرپڑ سکتے ہیں ، پرویزرشید ،عمران خان کا الیکشن ٹریبونل میں جانا مثبت عمل ہے ۔امید ہے یوٹرن نہیں لیں گے،پیر ،گدی نشین،جاگیردار ،صنعت کار ... مزید
-
”دھیرے دھیرے۔۔۔۔“،نوازشریف آگے بڑھے،مودی سے مصافحہ ، قہقہہ اور پھر تالیوں کی گونج،نوازشریف اور نریندر مودی کا اختتامی تقریب کے موقع پر گرمجوشی سے مصافحہ
-
اسد عمر کا چوہدری نثار کو دھرنا ختم کرانے کا چیلنج، وزیر داخلہ میں ہمت ہے تو دھرنا ختم کراکے دکھائیں، رہنما پی ٹی آئی
-
عالمی ادارہ صحت کی پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا مشن ختم کرنے سے متعلق خبروں کی تردید،بلوچستان سمیت پاکستان کے کسی بھی حصے میں کام بند نہیں کیا گیا ہے ، صرف عملے غیر محفوظ علاقوں میں نقل و حرکت محدود ... مزید
-
کفیل سے فرار اختیار کرنیوالے پاکستانیوں کو قونصل خانہ کے توسط سے وطن روانہ کیا جائیگا، قونصل جنرل پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.