پاکستان سے تعاون پرمبنی اورپرامن تعلقات چاہتے ہیں،بھارتی وزارت خارجہ

جمعرات 27 نومبر 2014 09:11

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27نومبر۔2014ء)بھارتی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان سے تعاون پرمبنی اورپرامن تعلقات چاہتے ہیں ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ پاکستان کے ساتھ پرامن اورتعاون پرمبنی تعلقات چاہتے ہیں اورپاکستان سے بامعنی اورنتیجہ خیزمذاکرات کے لئے تیارہیں ،جب پاکستان بھی اس کیلئے تیارہو۔

متعلقہ عنوان :