لاہورمیں داعش کا48صفحاتی کتابچہ تقسیم کیاگیا،تحریرمیں امیرالمومنین کے 14صفحات بھی شامل

بدھ 26 نومبر 2014 09:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26نومبر۔2014ء)لاہورمیں داعش کا48صفحاتی کتابچہ تقسیم کیاگیا،تحریرمیں امیرالمومنین کے 14صفحات بھی شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق داعش کی جانب سے لاہورمیں تقسیم کئے جانے والے لٹریچرمنظرعام پرآگیاہے ،یہ کتابچہ 48صفحات پرمشتمل ہے ،جسے عثمان عبدالجلیل نے تحریرکیاہے ،اس کتابچے میں داعش کے امیرالمومنین ابوبکرالبغدادی کے 14صفحات بھی شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :