سارک کانفرنس کے موقع پر پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات خارج از امکان نہیں، ترجمان بھارتی وزارت داخلہ

پیر 24 نومبر 2014 08:21

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24نومبر۔2014ء) سارک کانفرنس کے موقع پر پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات خارج از امکان نہیں ہے۔ ملاقات طے نہ ہونے کے باوجود دونوں رہنماؤں میں بات چیت ہوگی۔

(جاری ہے)

سید اکبر الدین نے کہا ہے کہ سارک دونوں سربراہ کا قیام ایک ہی جگہ پر ہے۔ پاکستان نے تاحال ملاقات کیلئے نہیں کہا۔ بھارت پاکستان سے پر امن تعلقات چاہتا ہے۔

متعلقہ عنوان :