شمالی وزیرستان، ڈرون حملے میں 5افرادہلاک ،دو زخمی

جمعہ 21 نومبر 2014 08:34

میرانشاہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔21نومبر۔2014ء)شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں 5افرادہلاک اور دو زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی جاسوس طیاروں نے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں ایک گھرپردومیزائل داغے جس کے نتیجے میں پانچ افرادہلاک اور دو زخمی ہوگئے جبکہ گھرتباہ ہوگیا۔ڈرون حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا