میری حکومت صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لئے تیارہے،پرویز خٹک،الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں اپنی عدم تیاریوں کو خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت پر نہ ڈالے ،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخو ا کا بیان
پیر 10 نومبر 2014 09:19
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔10نومبر۔2014ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخو پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ا ن کی حکومت صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لئے تیارہے ،الیکشن کمیشن آف پاکستان بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں اپنی عدم تیاریوں کو خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت پر نہ ڈالے ۔ یہاں سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے صوبائی اسمبلی سے تمام تر ضروری قوانین سازی کے علاوہ صوبے میں انتخابی حدبندیاں اور دیگر لاوازمات سب سے پہلے کر چکی ہے۔
اور صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے اپنی تیاریوں کے بارے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے اب یہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں مناسب اقدامات اُٹھائیں۔(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ ہم نے اس سلسلے میں اپنے حصے کے تمام تر ضروری اقدامات اور لاوازمات مکمل کرکے الیکشن کمیشن کو صوبے کی مخصوص موسمی حالات کے پیش نظر صوبے میں بلدیاتی انتخابات3مرحلوں میں کروانے کی درخواست کی لہٰذا اس سلسلے میں صوبائی حکومت کو مورد الزام ٹھرانا درست نہیں ہے تمام صورتحال کا پس منظر واضح کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ اپریل 2014میں نادرا کے ساتھ اس سلسلے میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں نادرا نے نہ صرف صوبائی حکومت کے پیش کردہ لائحہ عمل کی تعریف کی بلکہ اس پر عمل درآمد کرنے کی ضرورت پر زور بھی دیاجس کے بعد یہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ذمہ داری بنتی تھی کہ وہ اس پر عمل درآمد کرواتا ۔
اپریل 2013میں الیکشن کمیشن آف پاکستان بلدیاتی انتخابات کے لئے بائیومیٹرک سسٹم کی کامیابی یاناکامی کے بارے میں کام کررہی تھی دسمبر2013میں الیکشن کمیشن نے پشاور میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت تجرباتی بنیادوں پر پولنگ منعقد کرایا اور جنوری 2014میں ایسے ہی پولنگ اسلام آباد میں بھی دہرانے کے بعد بائیومیٹرک سسٹم کو کامیاب قراد دیاگیا اسی دوران سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے بائیومیٹرک سسٹم کے زریعے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے بارے میں دریافت کیا جس پر الیکشن کمیشن نے جواب دیا کہ نئے حلقہ بندیوں اور متعلقہ قوانین میں ترامیم کا کام وغیرہمکمل کرنا ابھی باقی ہے وزیر اعلیٰ نے یاد دلایا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے نہ صرف نئی حلقہ بندیوں اور مطلوبہ قوانین سازی کا کام کامیابی سے مکمل کیا بلکہ 22دسمبر کو الیکشن کمیشن سے صوبے میں بلدیاتی انتخابات بائیومیٹرک سسٹم کے تحت منعقد کرانے کے لئے تحریری طور پر کہہ بھی دیا تھااور یہ بھی استدعا کی کہ صوبے مخصوص موسمی حالات اور سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر یہ انتخابا ت 3مرحلوں میں منعقد کرائے جائے۔اُنہوں نے کہا کہ حقیقت میں نہ نادرا ان انتخاب کے انعقاد کیلئے تیار ہے اور نہ الیکشن کمیشن اس پوزیشن میں ہے کیونکہ الیکشن کمیشن کے پاس مطلوبہ بیلٹ پیپر وغیرہ دستیاب نہیں اورنہ نادرا کے پاس بائیومیٹرک سسٹم کے تحت بلدیاتی انتخابات کروانے کے لئے ضروری سامان موجود ہے ۔پرویز خٹک نے کہا کہ صوبائی حکومت الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کیلئے اپنے حصے کی تیاریوں کے بارے میں آگاہ کرتاآرہا ہے مگر الیکشن کمیشن کو اب بھی ان انتخابات کے انعقاد کیلئے 6مہینوں کا وقت درکار ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 10 نومبر 2014 کی مزید خبریں
-
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ ،پاکستانی بیٹسمینوں کی عمدہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری، احمد شہزاد کی شاندار سنچری کی بدولت ایک وکٹ کے نقصان پر269رنز بنالئے
-
ورلڈ کبڈی لیگ، سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم لاہور لائنز نے یویوٹائیگرزکو شکست دیدی،بھارت کے شہر لدھیانہ میں ہونیوالے میچ میں لاہور لائنز نے65-55سے کامیابی حاصل کی،محمد خان نے18پوائنٹس حاصل کرکے مین آف ... مزید
-
’ٹنڈولکر نے پہلا میچ پاکستانی ٹیم کیلئے کھیلا‘،عظیم بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر نے 1989 میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا، سچن نے انٹرنیشنل کرکٹ اس سے دو سال قبل ہی کھیل لی تھی، مجھے پتہ نہیں عمران ... مزید
-
قومی ٹیم کی طرف سے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ،حفیظ اوراحمدشہزادنے نیوزی لینڈکیخلاف پہلی وکٹ کی شراکت کا نیا ریکارڈبنادیا،ابوظہبی ٹیسٹ میں عبدالحفیظ اوراحمدشہزادنے پہلی وکٹ کی شراکت میں 178رنزبناکرپہلی ... مزید
-
ہشام بن صدیق پاک بحریہ کے وائس چیف آف نیول اسٹاف مقرر، تقرری کی منظوری صدر مملکت ممنون حسین نے دی۔ ترجما ن پاک بحریہ
-
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا یوم ولادت قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ، لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب ، پاک بحریہ کے دستوں نے اعزازی گا رڈ کی ذ مہ داریا ں سنبھال لیں
-
عمران خان اوردیگر مستعفی ایم این ایز کے مستقبل کا فیصلہ سپیکر کے ہاتھ میں قومی اسمبلی رولز اور آئین کے آرٹیکل64 کے تحت 40دن سے زائد غیر حاضری پر رکن کو ایوان کی قرارداد کی منظوری سے رکنیت سے محروم کیا ... مزید
-
نجکاری سے حاصل شدہ آمدنی قومی خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف،نجکاری کمیشن نے جن 167 اداروں کی نجکاری کی ان کا ٹرانزیکشن وائز ریکارڈ فراہم نہیں کیا ، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف
-
شہبازشریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کی امداد کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگا،سیلاب متاثرین کیلئے 16 ارب روپے کا امدادی پیکج‘ دوسرے مرحلے میں 11ارب 72کروڑ روپے تقسیم کئے جائیں گے،غریب متاثرین کوروزگار ... مزید
-
کراچی،پکنک منانے والوں کو موت مل گئی، فارم ہاوٴس پر ڈوب کر دو نوجوان جاں بحق
-
عمران خان کا بھٹواور بینظیر کی آبائی نشستوں پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ
-
بلدیاتی انتخابات، پنجاب حکومت نے تاحال الیکشن کمیشن کو جواب ہی نہ دیا
-
جسٹس ریٹائرڈ رانا بھگوان داس مستقل چیف الیکشن کمشنر کی دوڑ سے الگ،جسٹس ریٹائرڈ تصدق جیلانی بھی مذکورہ عہدے میں دلچسپی نہیں رکھتے،قریبی ذرائع
-
وزیراعظم محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چین کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
کراچی، لیاری میں پیپلزپارٹی کے کارکنان کے قتل کے خلاف سندھ حکومت حرکت میں آگئی،انٹر پول نے اپنی ویب سائٹ پر عزیز جان بلوچ،استاد تاجواور بابا لاڈلا کے ریڈ وارنٹ جاری کردئیے ہیں
-
حکمرانوں کی نااہلی سے بدترین لاء اینڈ آرڈر پر اقلیتوں سمیت ہر پاکستانی خوفزدہ ہے: چودھری پرویزالٰہی ،آج ہر گھرانہ ڈکیتی، چوری یا راہزنی سے متاثر ہے، "Mob Justice" کا اسلام و قانون میں تصور ہے نہ یہ مسائل ... مزید
-
ضلع تھرپارکر میں خوراک کی کمی کا شکار دو دن کا بچہ چل بسا، تعداد چالیس ہوگئی
-
پیپلزپارٹی بھی ن لیگ حکومت کیخلاف کھل کر میدان میں آگئی،نجکاری کے خلاف متحدہ اپوزیشن شاہراہ دستور پر دھرنا دے گی، رضا ربانی
-
شمالی کوریا میں قیددوامریکی شہری رہا۔امریکاکا خیرمقدم
-
یوکرائنی بحران: روس اور امریکا معلومات کا تبادلہ کریں گے
-
سعودی عرب میں دہشت گردی کی سازش ناکام، 33 مشتبہ شدت پسندگرفتار دہشت گردوں نے اہم حکومتی تنصیبات، سرکاری اور حساس اداروں کے مراکز کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی ،سعودی حکا م
-
عراقی پائیلٹ کو محبوبہ کی فرمائش پورا کرنا مہنگا پڑ گیا،ہواباز نے گرل فرینڈ کے کالج پر ہیلی کاپٹر کو انتہائی نیچے پرواز کرائی
-
اسپین: کاتا لونیا کے خطے میں ’آزادی‘ کے بارے میں ریفرنڈم کا انعقاد، آیا اس خطے کو اسپین سے آزادی حاصل کر لینی چاہیے یا نہیں، عوام اسپین سے آزادی کے حق میں فیصلہ کریں گے
-
سویڈن: اعصابی بیماری کا علاج دریافت: سٹم سیل (خلیہ) کی مدد سے پارکنسن (اعصابی بیماری) سے دماغ کو پہنچنے والے نقصان کا علاج ممکن ہے،سویڈش سائنسدان، یہ علاج اس بیماری کے خاتمے کے لیے ایک اہم پیش رفت ثابت ... مزید
-
برطانیہ،دہشت گردی،چار افراد سے پوچھ تاچھ جاری،دہشت گردی کی سازش کے الزام میں گرفتار افراد کی حراستی مدت میں توسیع
-
یمن میں امریکی سفیر کو ہلاک کرنے کی کوشش کی تھی،القاعدہ کا اعتراف
-
عمران خان وزیراعظم نواز شریف کے فوری استعفیٰ کے مطالبے سے پیچھے ہٹ گئے، سپریم کورٹ کے ماتحت کمیشن تشکیل دیا جائے جس کی تحقیقات میں اگر دھاندلی ثابت ہوگئی تو نواز شریف کو استعفیٰ دینا ہوگا،سابق چیف ... مزید
-
دہشتگردی میں ملوث تمام گروہوں کاخاتمہ کرکے دم لیں گے ،وزیراعظم نواز شریف،معاشی استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے ،توانائی بحران کے خاتمے سمیت مختلف منصوبوں پرعمل پیراہیں ،حکومت نجی سرمایہ کاروں ... مزید
-
خیبر ایجنسی،سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں دو اہم کمانڈرز سمیت 20 دہشت گرد ہلاک
-
شمالی وزیرستان میں آپریشن منصوبہ بندی کے ساتھ کامیابی کی طرف گامزن ہے،تکمیل کے بعد بحالی کا کام شروع کر دیا جائے گا،آرمی چیف جنرل راحیل شریف،متاثرہ علاقوں کی بحالی کے حوالے سے حکومت سے مشاورت کے ... مزید
-
چینی سفارتی اہلکاروں نے پانچ مرتبہ پی ٹی آئی سے احتجاج ختم کرنے کی درخواست کی تھی،ذرائع،جس روز چینی صدر کے دورے کیلئے ایڈوانس ٹیم اسلام آباد پہنچی احتجاجی کارکن ریڈزو ن میں داخل ہوگئے سڑکوں کی بندش ... مزید
-
قائد اعظم کی آنکھیں بند ہوتے ہی یہاں کرپشن لوٹ کھسوٹ اور اقربا پروری کے دور کا آغاز ہوگیا ‘سراج الحق ، ملک میں تبدیلی اپنی خاندانی حکومتیں قائم کرنے والے نہیں لاسکتے ، پاکستان کی خاطر لڑنے اور ... مزید
-
دورہ چین میں اربوں ڈالر کے معاہدے سائن ہوئے ہیں، شہباز شریف، چینی قیادت نے وزیر اعظم نوازشریف کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے، پاک چین دوستی میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہو سکتی،میڈیا سے گفتگو
-
کوٹ رادھا کشن کے واقعہ میں ملوث ملزمان کوگرفتارکرلیا گیا ہے،انھیں قانون کے مطابق کڑی سزا دی جائے گی،پرویز رشید ، ملک کو پہنچنے والے نقصان کی تمام تر ذمہ داری دھرنا سیاست پر عائد ہوتی ہے ، چیف الیکشن ... مزید
-
ماڈل ٹاؤن کے شب خون میں القاعدہ یا طالبان نہیں ریاستی مشینری ملوث تھی،طاہر القادری، ملک بیچ کر حکومت چلانا کونسا معاشی ویثرن ہے،پرائیوٹائزیشن کمیشن ن لیگ کے ورکروں پر مشتمل ہے ، میری آمد کی خبروں ... مزید
-
بلاول بھٹوزرداری نے عمران خان کی تجویزکویوٹرن قراردیدیا
-
دھاندلی ثابت ہونے کی صورت میں نگران حکومت کو پکڑنا چاہئے: رحمان ملک،سیاسی جرگہ جلد عمران خان اور وزیر اعظم سے ملاقات کرے گا،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
میری حکومت صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لئے تیارہے،پرویز خٹک،الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں اپنی عدم تیاریوں کو خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت پر نہ ڈالے ،وزیر اعلیٰ ... مزید
-
جے یو آئی پرویز خٹک حکومت کو ختم کرنے کیلئے عدم اعتماد کی تحریک لارہی ہے ، مولانا شجاع الملک،جماعت اسلامی کو پیشکش کرتے ہیں وہ خٹک حکومت کو گرانے کیلئے جے یو آئی کا ساتھ دیں تو مخلوط صوبائی حکومت ... مزید
-
چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ موزوں امیدواروں کی جانب سے قبول کرنے سے انکار ، حکومت اور اپوزیشن کو شدید مشکلات کا سامنا،اصلاحات کے بغیر چیف الیکشن کمشنرکا عہدہ پھولوں کی سیج نہیں، کانٹوں کا ہارثابت ہوسکتا ... مزید
-
وزیر اعظم نواز شریف آ ج جرمنی کے تین روزہ دورے پر روا نہ ہو نگے ، وزیر اعظم جرمن چانسلراور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے،دورے کا مقصد اقتصادی اور دفاعی تعلقات میں مضبوطی لانا ہے ،۔ذرائع
-
غیر قانونی طورپر مقیم ایک بھارتی شہری کی آرمی ہاؤس راولپنڈی کے بالکل قریب رہائش اور انتہائی مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف، وزارت داخلہ اس شخص کو ” تصدیق شدہ اجنبی “ قرار دے چکی ،سکیورٹی ... مزید
-
مسئلہ کشمیر پر مشرف فارمولا بے مثال تھا،رام جیٹھ ملانی،مجھے یہ اعتراف کرنے میں کوئی عار نہیں کہ مشرف کی کوششوں کو پاکستان نے نہیں بلکہ انڈیا نے ناکام بنایا، مسئلہ کشمیر کے دیرپا حل کیلئے اس فارمولے ... مزید
-
نواز شریف بھارت سے تعلقات بہتر بنانے کے قابل نظر نہیں آتے،برطانوی جریدہ ،نواز شریف کو 3مسائل نے کمزور کیاجن میں اقتصادی اور معاشی مسائل پر ناکامی ،بھارت کے ساتھ تعلقات کی ناہموار ی اور عمران خان ... مزید
-
حکومت کمیشن کے زریعہ دھاندلی کی تحقیقات کروانے کے لیے تیا ر ہے ،سینیٹر مشاہد اللہ
-
عمران خان دعوے کے مطابق 15 یا 20 منٹ کے اندر وزیراعظم ،وزیراعلیٰ پنجاب اور حمزہ شہباز کے علیحدہ علیحدہ 3 ہیلی کاپٹرز پر اسلام آباد آنے او لاہور جانے کا الزام سچ ثابت کردیں تو وزارت ہی کیا اسمبلی نشست ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.