پی ٹی آئی مذاکرات کے لئے آمادہ ہو گئی ہے ، وفاقی حکومت کو جلد از جلد اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دینا چاہیے،سرا ج الحق ،21نومبر کو مینار پاکستان لاہور میں لاکھوں لوگوں کو جمع کرکے پاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلامی ، فلاحی اور جمہوری مملکت بنانے کے عوامی ایجنڈے کا اعلان کرونگا، امیر جماعت اسلامی
اتوار 9 نومبر 2014 10:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9نومبر۔2014ء) امیرجماعت اسلامی پاکستا ن سراج الحق نے کہا ہے کہ 21نومبر کو مینار پاکستان لاہور میں لاکھوں لوگوں کو جمع کرکے پاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلامی ، فلاحی اور جمہوری مملکت بنانے کے عوامی ایجنڈے کا اعلان کرونگا ۔ اجتماع عام میں غیر مسلموں کے لئے علیحدہ پنڈال ہوگا جبکہ کمیونسٹوں اور سوشلسٹوں کو بھی اجتماع عام میں شرکت کی دعوت دینگے اور انہیں اسلام کی تعلیمات سے روشناس کرینگے ۔
لاہور میں کھلے عام پاکستانیوں کو قتل کرنے والے ریمنڈیوس کیلئے تو پاکستان کے قوانین نرم پڑ گئے لیکن ناکردہ گناہ کی پاداش میں امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لئے امریکی قوانین میں کوئی نرمی دیکھائی نہیں دیتی ۔سیاسی جرگے کی کوششوں سے ملک میں مارشل لاء کا خطرہ ختم ہو گیا ہے ۔(جاری ہے)
پی ٹی آئی مذاکرات کے لئے آمادہ ہو گئی ہے ۔ وفاقی حکومت کو جلد از جلد اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دینا چاہیے۔
صوبائی حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ تعلیمی نصاب سے جو اسلامی اسباق نکالے گئے ہیں انہیں دوبارہ نصاب کا حصہ بنا دیا جائے گا جبکہ ناپسندیدہ مضامین جو گزشتہ دور حکومت میں نصاب میں شامل کیے گئے ہیں انہیں تعلیمی نصاب سے خارج کر دیا جائے گا۔ پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی سیاسی میدان میں اپنے فیصلوں میں آزاد ہیں۔ پی ٹی آئی سے جماعت اسلامی کا اتحاد خیبر پختونخوا میں حکومتی سطح تک محدود ہے۔ پاکستان کو عراق یا شام بنانے کی سازشیں ہو رہی ہیں لیکن انشاء اللہ تعالی جماعت اسلامی پوری قوم کو متحد کرکے ایسی سازشوں کو ناکام بنا دیگی ۔ جماعت اسلامی کے مرکزی میڈیا سیل کے پریس ریلیز کے مطابق ان خیالات کااظہار انہوں نے چکدرہ دیر پائین میں جماعت اسلامی ملاکنڈ ڈویژن کے زیر اہتمام منعقدہ ڈونر کانفرنس اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر محمدا براہیم خان، قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر صاحبزادہ طارق اللہ ، جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر مشتاق احمد خان، صوبائی سیکرٹری اطلاعات اسرار اللہ ایڈوکیٹ، ملاکنڈ ڈویژن کے ضلعی اُمراء اعزاز الملک افکاری، فضل سبحان، مولانا جمال الدین،مولانا فصیح اللہ بھی موجود تھے۔سراج الحق نے کہا کہ در اصل ملک اس وقت سرمایہ داروں ، جاگیر داروں اور وڈیروں کے ظالمانہ گرفت میں ہے۔ کروڑوں غریب عوام زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ملک بھر کے مظلوم اور مجبور عوام کو منظم کرکے موجودہ استحصالی نظام کے خاتمے کے لئے 21نومبر سے ایک بڑی جدوجہد کا آغاز کرنے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام کے جھنڈے کو ہمیشہ غریبوں اور مظلوموں نے بلند کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسلام ہی زندگی کے تمام مسائل کا حل پیش کرتا ہے ۔ اس موقع پر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر محمدا براہیم خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی خدا کی زمین پر خدا کے نظام کے نفاذ کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قرآن وسنت کی تعلیمات ہی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اجتماع عام میں خیبر پختونخوا سے بہت بڑی تعداد میں عوام شرکت کرینگے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 9 نومبر 2014 کی مزید خبریں
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں شروع ہوگا،دونوں ٹیموں کے درمیان 52 ٹیسٹ ہوچکے ہیں جس میں 32 پاکستان اور 7 کیوی ٹیم جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے
-
آئی سی اجلاس آج ہوگا ، چیئرمین پی سی بی شہریار خان پاکستان کی نمائندگی کرینگے ، ’اینٹی کرپشن کوڈ‘ میں ترمیم کا امکان، محمد عامر کے بحالی کے امکانات روشن
-
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ،قومی ٹیم بدستور تیسرے نمبر پر، پوزیشن بچانے کیلئے نیوزی لینڈ سے سیریز جیتنا لازمی،رینکنگ میں بدستور جنوبی افریقہ پہلے اور آسٹریلیا دوسرے نمبر پر، یونس خان اور مصباح ... مزید
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں اب امپائرز اپنے فیصلوں سے شائقین کو آگاہ کریں گے،کسی بھی نتیجے تک پہنچتے ہوئے میچ آفیشلز کی تمام تر گفتگو مائیک کے ذریعے سنی جا سکے گی،پہلا تجربہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے ... مزید
-
سعید اجمل باؤلنگ ایکشن کی جانچ کیلئے انگلینڈ روانہ، آئی سی سی کے حتمی ٹیسٹ میں اپنی جادوگری سے حکام کو کلین بولڈ کر کے ان ایکشن ہو جاؤں گا : سعید اجمل
-
سراج الحق سے خواجہ سعد رفیق کی منصورہ میں ملاقات ،تحریک انصاف سے مذاکرات کی بحالی پر بات چیت کی گئی
-
وزیراعظم نواز شریف کے دورہ چین سے ملک میں ترقی اور خوشحالی آئے گی،عابد شیر علی، لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے نئے دور کا آغاز ہو گا،دھرنوں کے ذریعے پاک چین دوستی کی راہ میں رکاوٹ ... مزید
-
وفاقی حکومت نے چھوٹے کمرشل صارفین سے ”ایکسٹرا“ٹیکس کی وصولی شروع کردی ، نئے ٹیکس کے بعد ستمبر اور اکتوبر کے بلوں میں صارفین کو زائد بل وصول ہوئے
-
عبدالرشید غازی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد ، 6 دسمبر کو پیش ہونے کا حکم
-
ملک میں بجلی کا شارٹ فال پانچ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ، دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 20 گھنٹے ہوگیا،پاکستان سٹیٹ آئل نے عدم ادائیگیوں پر پاور پلانٹس کو ایندھن کی سپلائی بند کر دی ، پن بجلی ... مزید
-
عالمی تبلیغ اجتماع کے پہلے مرحلہ کی دعاء آج ہوگی
-
یورپی یونین کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ،بیٹھ کر انتظار ہی کرتے رہے تو مزید 40 سال گزر جائیں گے ہمیں ابھی ایکشن لینا ہو گا،سربراہ یورپی یونین خارجہ امور
-
عراق ،بم دھما کوں اورخودکش حملے میں، 5 فوجیوں سمیت 20 افراد ہلاک،امریکا اور مغربی ممالک کی جانب سے فضائی حملے داعش کو شکست دینے کے لیے کافی نہیں، عراقی حکام
-
امریکہ کا عراق میں مزید 1500 فوجی بھیجنے کا فیصلہ،وائٹ ہاوٴس شام اور عراق میں دولتِ اسلامیہ کے خلاف آپریشنز کے لیے کانگریس سے 5.6 ارب امریکی ڈالر کی رقم بھی مانگے گی،ترجمان وائٹ ہاوٴس
-
ایران جواب دینے میں ناکام ہو رہا ہے، آئی اے ای اے، ایران ایسے دو اہم سوالات کا جواب دینے میں ناکام ہو گیا ہے، جس سے معلوم ہو سکتا ہے کہ آیا وہ جوہری ہتھیاروں کی تیاری میں مصروف ہے یا نہیں،تہران حکومت ... مزید
-
چین اور جاپان کا 2 سال بعد متنازع جزائر پر بات چیت کے لئے رضامندی کا اظہار، دونوں ممالک نے ڈیائیو اور سینکاکو جزیروں کی ملکیت کے حوالے سے پیدا ہونے والے تنازعے کو سیاسی، سفارتی اور سیکیورٹی سطح پر ... مزید
-
بھارت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی شرٹ پہننے پر 10 کمسن بچے باغی قرار،پولیس نے ان کے خلاف قومی وقار کو نقصان پہنچانے اور معاشرے میں انتشار پھیلانے کا الزام لگا کر بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا۔ جن 10 بچوں ... مزید
-
برطانیہ ، سینکڑو ں افراد کا سعودی عرب میں زیر حراست ایک مذہبی رہنما کی رہائی کے حق میں ا حتجاجی مظاہرہ
-
مائل بہ خودکشی افراد کی نشاندہی کرنے والی ایپ کو بند کردیا گیا ،’ہم نے مزید سوچ بچار کے لیے اس ایپ کو فی الحال بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے،سمیریٹنز
-
”دوستی کا نیا دور“پاکستان اور چین کے درمیان 21 معاہدوں اورایم او یوز پر دستخط،بہاولپورمیں قائداعظم سولرپارک میں شمسی توانائی،ساہیوال میں کوئلے سے 1 ہزار 320میگاواٹ اورجھمپیرمیں ہواسے100میگاواٹ ... مزید
-
مل کر ترقی کی راہ پر گامزن اوردوستی میں کوئی رکاوٹ نہیں آنے دیں گے،پاکستان او رچین کا عزم، توانائی، معیشت اور دیگر شعبوں میں تعاون کو تیزی سے فروغ دینے کا فیصلہ،دھرنوں کی وجہ سے جوکام ادھورارہ گیا ... مزید
-
پاکستان ، آئی ایم ایف مذاکرات کامیاب، 15 دسمبر سے قبل پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز کی پانچویں قسط ملنے کی توقع، آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ، فی الوقت کافی ... مزید
-
رضا ربانی کی ملاقات، رانا بھگوان داس نے چیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت کرلی،ذاتی وجوہات کی بناء پر چیف الیکشن کمشنر بننے سے انکار کیا،رانا بھگوان داسالیکشن کمیشن آزاد و خودمختار نہیں، پڑوسی ملک ... مزید
-
آپریشن خیبرون ،باڑہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ17 دہشت گرد ہلاک، لوئر دیر میں خودکش حملہ ناکام،دہشت گردہلاک،3اہلکارزخمی،خود کش جیکٹس ،دستی بم اور بھاری تعداد میں گولہ بارود ... مزید
-
دھرنے کو 87 دن مکمل ہو گئے، شرکاء کا جوش دیکھ کر خوشی میں دوگنا اصافہ ہو گیا ہے،عمران خان ، اسٹیمنا بہت ہے برف بھی آجائے تو دھرنا ختم نہیں ہوگا، دینا کی کوئی طاقت پی ٹی آئی کے ٹائیگرز کا مقابلہ نہیں ... مزید
-
پنجاب حکومت بیرونی سرمایہ کاری سے صوبے میں 150 میگاواٹ کے 10 کول پاور پلانٹس لگائے گی ،شہبازشریف چین کے تعاون سے لگنے والے کوئلے کے پلانٹس سپر کریٹیکل اور ماحول دوست ہوں گے، عوام کو سستی بجلی ملے گی،بیجنگ ... مزید
-
کنٹرول لائن پر پانڈو پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال توپ خانے سے فائرنگ،دوافراد زخمی ، پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی ، دشمن کی توپوں کو خاموش کرادیا ،مشرف دو ر کے بعد پہلی مرتبہ بھارتی افواج نے اوڑی ... مزید
-
اوجی ڈی سی ایل کی نجکاری کا عمل صورتحال موافق ہونے تک موخر کر دیا گیا ، وزیر خزانہ نے تسلیم کیا کہ موجودہ حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کا عمل مناسب نہیں ہو گا،بین الاقوامی ... مزید
-
پی ٹی آئی مذاکرات کے لئے آمادہ ہو گئی ہے ، وفاقی حکومت کو جلد از جلد اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دینا چاہیے،سرا ج الحق ،21نومبر کو مینار پاکستان لاہور میں لاکھوں لوگوں کو جمع کرکے پاکستان کو حقیقی ... مزید
-
بلدیاتی الیکشن کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کو علم ہے پہلے عام انتخابات ہونگے،طاہر القادری ،امریکہ کرپٹ نظام کی حمایت نہ کرے، افراد کی کرپشن نے ادارے تباہ کر دئیے،مرکز اور صوبوں کو اختیارات بانٹنا ... مزید
-
مٹھی میں ایک ہی روز مزید 4 بچے غذائی قلت کے باعث دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد 45 ہوگئی،مٹھی سمیت تھرپارکر میں صحت کی تمام سہولیات موجود ہیں،محکمہ صحت سندھ کا دعویٰ
-
ملک میں بچگانہ اور غیر سنجیدہ سیاست ہورہی ہے ، دھرنوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ،مولانا فضل الرحمن،اتنا نقصان چالیس سال کی کرپشن سے نہیں ہوا جتنا چالیس روز کے دھرنوں سے ہوا ، حکومت میرے حملہ آوروں ... مزید
-
چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کیلئے پانچ ناموں پر غور کیا جارہا ہے،پرویز رشید، اگر رانا بھگوان داس چیف الیکشن کمشنر کیلئے مان گئے تو ان کا نام بھی زیر غور آسکتا ہے ،سردار ذوالفقار کھوسہ کی پارلیمانی سیاست ... مزید
-
خانہ کعبہ کو آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دینے کی روح پرور تقریب،گورنر مکہ المکرمہ شہزادہ مشعل بن عبداللہ نے خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے غسل کعبہ کے فرائض انجام ... مزید
-
پاکستان خطے میں امریکا کا اہم پارٹنر ہے ،پینٹا گان
-
بھارتی وزیراعظم کی ٹیم کی ویب سائٹ ہیک، گو نواز گو کے نعرے درج
-
ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے پاک چین معاہدوں کو ”بے فائدہ“ قرار دیدیا؟، ضرورت کیلئے بجلی گھر تو موجود ہیں، اصل مسئلہ ایندھن کا ہے جو نہ پرانے بجلی گھروں کے لیے ہے اور نہ نئے کے لئے ہو گا،ڈاکٹر ثمر مبارک،تیل ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.