سابق ڈی جی رینجرز سندھ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترنے آئی ایس آ ئی کے21 ویں سربراہ کی حیثیت سے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ہفتہ 8 نومبر 2014 09:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔8نومبر۔2014ء)سابق ڈی جی رینجرز سندھ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترنے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے21 ویں سربراہ کی حیثیت سے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

لیفٹیننٹ جنرل (ر)ظہیر الاسلام مدت ملازمت پوری ہونے پر سبکدوش ہوگئے جس کے بعد لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے جمعہ کو آئی ایس آئی کے 21ویں سربراہی کی حیثیت سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالا اس سے قبل وہ کراچی میں ڈی جی رینجرز تعینات تھے۔

متعلقہ عنوان :