حکومت نے انتقامی کارروائیاں بندنہ کیں توحقیقی لانگ مارچ ہوگا، بلاول بھٹوزرداری ،حکومت اپنے گھرسے احتساب کاعمل شروع کرے ، ٹویٹرپر پیغام

جمعرات 6 نومبر 2014 09:47

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6نومبر۔2014ء)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ حکومت نے انتقامی کارروائیاں بندنہ کیں توحقیقی لانگ مارچ ہوگا،حکومت اپنے گھرسے احتساب کاعمل شروع کرے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ٹویٹرپراپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ ہم نے لانگ مارچ کیاتوہرطرف ”گونوازگو“کے نعرے لگیں گے ،حکومت مخالفین کوانتقامی کارروائیوں کانشانہ بنانے کے بجائے اپنے وزراء کااحتساب کرے ۔نیب کے ادارے کوختم کرناضروری ہے ،حکومت اندرونی احتساب کاادارہ قائم کرے ۔

متعلقہ عنوان :