وزارت داخلہ نے واہگہ بارڈرپرممکنہ دھماکے کی وارننگ دی تھی،سیکورٹی کیوں بہترنہیں کی گئی؟وزیرداخلہ چوہدری نثار

پیر 3 نومبر 2014 10:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3نومبر۔2014ء)وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے لاہورخودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ وزارت داخلہ نے واہگہ بارڈرپرممکنہ دھماکے کی وارننگ دی تھی ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں وزیرداخلہ نے کہاہے کہ خبردارکئے جانے کے باوجودسیکورٹی وارننگ کے باوجودسیکورٹی کیوں بہترنہیں کی گئی؟۔