بلاول بھٹوزرداری کی ملالہ یوسفزئی سے ملاقات،نو بل انعام ملنے پرمبارکباددی

جمعہ 31 اکتوبر 2014 09:04

برمنگھم(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔31اکتوبر۔2014ء)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی ہے،نوبل انعام ملنے پرمبارکباددی ۔

(جاری ہے)

ملاقات کے بعدبلاول بھٹونے اپنے ٹویٹرپیغام میں کہاہے کہ انہوں نے ملالہ یوسفزئی اوراس کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے ۔نوبل انعام ملنے پرانہیں مبارکباددی ہے ۔بر منگھم میں ملالہ اوراس کے اہل خانہ کے ساتھ کچھ وقت گزاررہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :