گو نواز گو تحریک 30 نومبر کو عروج پر پہنچے گی‘ کمیشن کیلئے میٹرو بس منصوبے سے دارالحکومت کا بیڑہ غرق کردیاگیا‘ وزارتوں کے خواہشمندوں کو پارٹی سے نکال دیں گے‘ نظریاتی لوگوں کو ٹکٹ دیں گے‘ تعلیمی ناانصافیوں سے امیر اور غریب کا فرق سامنے آیا،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا آزادی دھرنے کے شرکاء سے خطاب
اتوار 26 اکتوبر 2014 09:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26اکتوبر۔2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ گو نواز گو تحریک 30 نومبر کو عروج پر پہنچے گی‘ کمیشن کیلئے میٹرو بس منصوبے سے دارالحکومت کا بیڑہ غرق کردیا‘ وزارتوں کے خواہشمندوں کو پارٹی سے نکال دیں گے‘ نظریاتی لوگوں کو ٹکٹ دیں گے‘ تعلیمی ناانصافیوں سے امیر اور غریب کا فرق سامنے آیا۔
وہ ہفتہ کی شب آزادی دھرنے کے شرکاء سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری طاقت پاکستان کے 60 فیصد نوجوان ہیں۔ 30 نومبر کو ہماری گو نواز گو کی تحریک عروج پر ہوگی۔(جاری ہے)
ہم کرپٹ نظام کو لپیٹ دیں گے اور اقتدار میں آکر سب سے پہلے یکساں تعلیمی نظام لائیں گے کیونکہ تعلیمی ناانصافیوں کی وجہ سے غریب اور امیر میں فرق آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرانس اور جرمنی کے سکولوں میں مفت اور بہترین تعلیم دی جاتی ہے۔
یورپ کے سرکاری سکولوں میں بہترین اساتذہ رکھے جاتے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ ہم میٹرو بس بناکر کمیشن نہیں کھائیں گے جس طرح حکمرانوں نے کمیشن کی خاطر دارالحکومت کا بیڑا غرق کردیا ہے بلکہ ہم سب سے زیادہ پیسہ تعلیم پر لگائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی میں وزارتوں کے خواہشمند نہیں رہیں گے اور نظریاتی لوگوں کو ٹکٹ ملے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 26 اکتوبر 2014 کی مزید خبریں
-
دبئی ٹیسٹ چوتھا دن پاکستانی بیٹسمین اور باؤلرز کے نام رہا ،احمد شہزاد اور یونس خان کی شاندار سنچریوں کے بعد ذوالفقار بابر اور یاسر شاہ کی تباہ کن باؤلنگ نے کینگروز کے ہوش اڑا دیئے ، احمد شہزاد کے ... مزید
-
یونس خان سب سے زیاد ہ سنچریاں بنانے والے پاکستانی پلیئر بن گئے ،26سنچریاں بنا کر ون ڈے سکواڈ میں شامل نہ کرنے کے فیصلے کو غلط قرار دیتے ہوئے ناقدین کے منہ بھی بند کردیئے ، دبئی میں پہلے ٹیسٹ کی پہلی ... مزید
-
کرکٹ میں سنچری بنانے والی تین نسلیں، لٹل ماسٹر حنیف محمد کے پوتے شہزر محمد نے پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ میچ میں پی آئی کی طرف سے سنچری سکور کرکے ریکارڈ بک میں اپنا منفرد نام درج کروادیا ،سابق ٹیسٹ ... مزید
-
لیجنڈ باکسر محمد علی کی حالت بدستور تشویشنا ک، محمد علی چند دنوں کے مہمان ہیں، ڈاکٹرز ،میرے والد جلد صحت یاب ہوکر زندگی کی طرف لوٹ آئینگے ، بیٹی حنا
-
جذباتی لیکن کھرا انسان ، جنٹلمین کرکٹر
-
سعد رفیق اور مسلم لیگ سندھ کے عہدیداروں کی وزیراعظم سے ملاقات،پارٹی سے متعلق امور سمیت دیگر مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
-
نئی نسل کو پولیو سے پاک ماحول فراہم کریں گے،انسداد پولیو کے حوالے سے کوئی غفلت برداشت نہیں کروں گا، شہبازشریف،قوم کے نونہالوں کو موذی مرض سے محفوظ بنانے والی انسداد پولیو ٹیموں کو مکمل سکیورٹی فراہم ... مزید
-
تیز چلنے والے میٹروں سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ملا،وزیراعظم انسپکشن کمیشن
-
عدلیہ کی تضحیک ، رانا ثنا اللہ کو قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا
-
محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشورہ چار نومبر بروز منگل کو ہوگا
-
ایدھی سینٹر ڈکیتی میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار ،ملزم سے غیر ملکی کرنسی سمیت دیگر مسروقہ سامان برآمد،تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا
-
تھرپارکر میں غذائی قلت کا مسئلہ پھر سنگین ہوگیا ، غذائی قلت سے ہونے والی ہلاکتوں پہ تاحال قابو نہ پایا جا سکا،ایک اور چارسالہ بچی دم توڑ گئی
-
کراچی، ایک سیاسی جماعت کے اسلام آباد میں منعقدہ فلسفہ محبت کی تقریب کو نشریاتی اداروں کے براہ راست نہ دکھائے جانے پر نیوز چینل بند ،کیبل آپریٹرز کی جانب سے نیوز چینلز کی بندش پر سندھ حکومت کا سخت ... مزید
-
ملتان‘ پالتو بلی کو بچانے کیلئے مالک 90 فٹ گہرے کنویں میں اتر گیا‘پاؤں پھسلنے سے بلی کا مالک کنویں میں جاگرا،عابد اور بلی کو بچانے کیلئے ریسکیو 1122 طلب ‘دو گھنٹے کی محنت کے بعد دونوں کو باہر نکالا
-
اسٹیٹ بینک نے سٹوڈنٹ لون سکیم کے تحت 1072طلبہ و طالبات کیلئے 17کروڑ 35لاکھ 70ہزار بلا سود قرضے کی منظوری دیدی، سکیم کے تحت ہر طالب علم کو ایک لاکھ 62ہزار تک قرضہ ملے گا ، پنجاب کے 677، خیبرپختونخواہ کے 256، ... مزید
-
اقوام متحدہ کے ایبولا فنڈ کا حجم 118 ملین ڈالر تک پہنچ گیا ، اقوام متحدہ کے ایبولا فنڈ کے لیے برطانیہ اور سویڈن کے مالی وعدے
-
ایران، انٹیلی جنس آفیسر کو قتل کرنے والی خاتون کو پھانسی دے دی گئی
-
برازیل میں صدارتی انتخابات ،سٹار فٹبالرنیمار کا اپوزیشن امیدوار جر ایسیو نیوس کی حمایت کا اعلان
-
افغان صدر اشرف غنی پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے
-
بھارت ، پان فروش کوبجلی کے محکمے نے 132 کروڑ روپے کابجلی کا بل بھجوا دیا
-
یمن میں امریکی ڈرون حملہ، القاعدہ کے3 مشتبہ ارکان ہلاک
-
افغان نیشنل سیکورٹی فورسز کے آپریشن اور جھڑپوں میں 41 طالبان جنگجو ہلاک ، 55 زخمی
-
جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ پر چھٹی لینا حرام ہے ، سعودی مفتی اعظم کا فتویٰ
-
عراق میں داعش کے خلاف لڑائی میں پہلا امریکی فوجی ہلاک،پینٹا گون نے تصدیق کردی
-
آئس کریم، بڑی عمر کی خواتین کو ماں بننے میں مدد دیتی ہے،نئی تحقیق
-
سورج کی روشنی موٹاپا بھگانے کا آسان اور سستا علاج ثابت ہو سکتی ہے،نئی تحقیق
-
نیپال میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 2 اسرائیلی خواتین سمیت 14 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی
-
اسمبلیوں سے مستعفی ارکان میں سے کسی کا استعفیٰ واپس نہیں لیا جائے گا ، سپیکر قومی اسمبلی کے سامنے 29 اکتوبر کو پیش ہو کر استعفوں کی تصدیق کرائی جائیگی ، آ ئندہ تمام ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ ہوگا ، ... مزید
-
شہر شہر جلسوں کا اعلان کر چکا ہوں ،بیرون ملک جانے کی خبریں جھوٹ اور ڈس انفارمیشن ہیں ،طاہر القادری، دھرنے کے مثبت نتائج سامنے آئے ،عوام ظالمانہ نظام کے خلاف اٹھ کھڑے ہیں، پاکستان عوامی تحریک کو ... مزید
-
امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ، بھارتی جارحیت کا جواب بھرپور طریقے سے دے رہے ہیں ،سرتاج عزیز،مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے ، بھارتی جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ ... مزید
-
ایم کیو ایم کا خورشید شاہ کے بیان کیخلاف آج ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان،خورشید شاہ نے مہاجر لفظ کو گالی قرار دیتے ہوئے یہ نہیں سوچا کہ ان کے یہ الفاظ کہاں تک جائیں گے،عبد الحسیب خان، تاجر برادری ... مزید
-
گو نواز گو تحریک 30 نومبر کو عروج پر پہنچے گی‘ کمیشن کیلئے میٹرو بس منصوبے سے دارالحکومت کا بیڑہ غرق کردیاگیا‘ وزارتوں کے خواہشمندوں کو پارٹی سے نکال دیں گے‘ نظریاتی لوگوں کو ٹکٹ دیں گے‘ تعلیمی ... مزید
-
ہشت گردی کوجڑسے اکھاڑنے کیلئے قوم متحد ہے،پرویزرشید، دھرنوں سے ترقی کا عمل سست روی کا شکار ہو گیا ہے، دھرنوں کے باعث نقصانات پر قابو پانے کیلئے حکمت عملی وضع کی گئی ہے، ملک سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے ... مزید
-
پاکستان کے جلد دورے کامنتظر ہوں ، چینی صدر ،حکومت اور پاکستان کے عوام چاہتے ہیں کہ چینی صدر جلد پاکستان کا دورہ کریں ،پاکستان میں بڑے پیمانے پرنئے انفراسٹرکچر کی ضرورت ہے، ایشیا بینک کے قیام سے خطے ... مزید
-
ڈرنے والا نہیں ،اپنا مشن جاری رکھونگا، آج تک حقائق سے آگاہ نہیں کیاگیا، مولانافضل الرحمن ،مغربی تہذیبی یلغارملک پرمسلط کرکے نئی نسل کو اکابرین سے دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، کسی کو انارکی پھیلانے ... مزید
-
عمران خان سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو دھاندلی کے حوالے سے تحفظات ہیں ،چوہدری محمد سرور،تمام مسائل مذاکرات سے حل کئے جاسکتے ہیں بھارت میں بائیومیٹرک سسٹم کے تحت الیکشن ہو سکتا ہے تو یہاں بھی ہونا ... مزید
-
مذہبی منافرت اور تعصب جو پاکستان میں دیکھا ہے دنیا کے کسی دوسرے ملک میں ایسا نہیں ہے،علامہ طارق جمیل،ظلم کی تاریک رات اس ملک پر مسلط ہے ،انقلاب نعروں سے نہیں بلکہ دلوں کے تبدیل ہونے سے آئے گامسلمان ... مزید
-
پیپلز پارٹی کادور گزر چکا، مسلم لیگ ن کا دور بھی جلد ختم ہوجائے گا،سراج الحق ،پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الاللہ کے نعرے کو عملی جامہ پہنانے کا وقت آگیا ہے اسلامی نظام کے نفاذ تک چین سے نہیں بیٹھیں ... مزید
-
استعفیٰ دو تحریک اب استعفیٰ لو اور چندہ دو تحریک میں بن گئی ہے ‘ وزیر اعظم سے استعفیٰ مانگنے والے اب اپنے استعفے منظور کروانے کا کہہ رہے ہیں، وزیر اعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن مریم نوا ز کا عمران ... مزید
-
محرم الحرام میں طاہرالقادری یورپ اور امریکہ کا دورہ کریں گے،طاہرالقادری دھرنوں اور جلوسوں کیلئے فنڈ اکٹھا کریں گے
-
ضرب عضب آپریشن آخری مراحل میں داخل،پاک افغان سرحد کے قریب دتہ خیال اورشوال میں کارروائیاں جاری،90 فیصد علاقے کو دہشت گردوں سے پاک کر دیا گیا ،چار ماہ کے عرصے میں 2 ہزار دہشت گرد مارے گئے، جنگ میں فوج ... مزید
-
پاکستان پارلیمنٹ کا کشمیر بارے کردار ادا کرنا اندرونی معاملہ ہے تاہم کسی تیسری پارٹی کی دخل اندازی قبول نہیں ،بھارت،شملہ معاہدے اور لاہور اعلامیہ کے تحت پاکستان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،ترجمان ... مزید
-
بھارت کی سرتوڑ کوششیں ناکام،برطانیہ میں آج تاریخی کشمیر ملین مارچ ہوگا،دنیا بھر میں اہم رہنما،ایم کیو ایم کے کارکنوں سمیت لاکھوں افراد شرکت کریں گے، لانگ مارچ کا مقصد بھارت پر مسئلہ کشمیر کے حل ... مزید
-
تحریک انصاف نے رکن صوبائی اسمبلی جاوید نسیم کی پارٹی رکنیت ختم کردیا، ” گو خٹک گو“ کا نعرہ لگا نے پر پارٹی نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کردیا
-
عالمی انسداد پولیو مہم میں پاکستان سب سے بڑی رکاوٹ بن چکا ہے ، پاکستانی پولیو وائرس سے افغانستان سمیت مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک متاثر ہو چکے ہیں، انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ بورڈ ا ٓف دی گلوبل پولیو اریڈکشن ... مزید
-
دھرنا جاری رکھنے کیلئے قائم ’ ’ آزادی فنڈ“ میں ایک روز میں عام لوگوں نے اس فنڈ میں 11 لاکھ روپے جمع کرائے ہیں ،تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا اپنے ٹوئیٹر پیغام میں لوگوں کے مثبت اور تیز رد عمل ... مزید
-
حکومت کاطاہرالقادری کے بیرون ملک جانے کی صورت میں کوئی رکاوٹ پیدا نہ کرنے کا فیصلہ
-
وزیراعظم نواز شریف بھارتی کمپنی انڈکٹوتھرم(انڈیا) پرائیویٹ لمیٹڈ سے کاروباری لین دین اور بھارتی کمپنیوں سے اپنے خاندان کے کاروباری مراسم کو کیسے جھٹلاسکتے ہیں، بھارتی وزیراعظم کے نفرت انگیز بیانات ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.