دیوالی کی تقریب کے موقع پربھارتی صدر،وزیراعظم اوروزیرخارجہ کومٹھائی کاتحفہ دیاگیا

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 09:07

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24اکتوبر۔2014ء)بھارت میں دیوالی کی تقریب کے موقع پربھارتی صدروزیراعظم اوروزیرخارجہ کومٹھائی کاتحفہ دیاگیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے بھارتی صدرپرناب مکھرجی ،وزیراعظم نریندرمودی اوروزیرخارجہ ششی سوراج کودیوالی کے موقع پرمٹھائی بجھوائی گئی۔

متعلقہ عنوان :