برطانو ی پولیس کا الطاف حسین پرثبوت ناکافی ہونے پرمنی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کافیصلہ

جمعرات 23 اکتوبر 2014 07:42

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23اکتوبر۔2014ء)برطانیہ کی پولیس نے الطاف حسین پرثبوت ناکافی ہونے پرمنی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کافیصلہ کرلیاہے ،کلیئرنس لیٹربجھوایاجاسکتاہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق الطاف حسین پرمنی لانڈرنگ کیس میں مزیدکوئی ثبوت نہ مل سکاہے اورکراوٴن پراسیکیوشن سروس نے فیصلہ کیاہے کہ الطاف حسین پرمنی لانڈرنگ کاکیس ختم کردیاجائے کیونکہ شواہدناکافی ہیں ،الطاف حسین کوکلیئرنس لیٹربھی بجھوایاجاسکتاہے۔